متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ

دبئی// متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفر ی سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان قرنطینہ سے پاک سفری راہداری کے قیام پر بات چیت ہوئی ہے۔
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی، سیاحتی اور سرکاری مقاصد کیلئے سفر آسان ہونے کا امکان ہے، معاہدہ اگلے ماہ طے ہونے کا امکان ہے۔