Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مئی کے 22دنوں میں 1230فوت | جموں میں سب سے زیادہ 780 ہلاکتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 23, 2021 3:20 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میںیکم اپریل سے کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت پیدا ہونے کی وجہ سے اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ جموں و کشمیر میں 52دنوں کے دوران 1467افراد فوت ہوئے ، جن میں 56 کشمیر جبکہ 902متاثرین جموں صوبے میں زندگی کی جنگ ہار چکے ہیں۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر میں سب سے زیادہ 538 اموات ضلع جموں جبکہ سب سے کم 5اموات کشتواڑ ضلع میں ہوئی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں یکم اپریل سے 30اپریل تک 285افراد کورونا وائرس سے فوت ہوئے جن میں 152جموں جبکہ 133کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ ایک ماہ کے دوران سرگرم معاملات 2874سے بڑھکر 28 ہزار 359 تک پہنچ گئے ۔ اسطرح محض 30دنوں کے دوران سرگرم معاملات میں 25ہزار485کا اضافہ ہوا ۔ یکم مئی سے22مئی تک جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 1230افراد فوت ہوئے جن میں 780جموں جبکہ 450کشمیر صوبے میں فوت ہوئے ہیں جبکہ 22دنوں کے دوران سرگرم معاملات میں 20ہزار777کیسوں کا اضافہ ہوا ہے۔ جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر یکم اپریل سے 22مئی تک  1515افراد فوت ہوگئے جن میں 932جموں جبکہ 583کا تعلق کشمیر سے تھا۔ کشمیر میں فوت ہونے والے 583افراد میں سرینگر میں سب سے زیادہ253، بارہمولہ میں55، بڈگام میں42، پلوامہ میں60، کپوارہ میں 36، اننت ناگ میں 54،بانڈی پورہ میں20، گاندربل میں17، کولگام میں 35اور شوپیان میں11افرادشامل ہیں۔ جموں صوبے میں یکم اپریل سے 22مئی تک 932افراد فوت ہوئے جن میںضلع جموں میں سب سے زیادہ 554، ادھمپور میں 53، راجوری میں97،ڈوڈہ میں 17، کٹھوعہ میں52، سانبہ میں55، کشتواڑ میں 5، پونچھ میں48، رام بن میں25اور ریاسی میں 16افراد شامل ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025
کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?