Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

قومی جمہوری اتحادچنائو ہارنے کیلئے تیار:راہل

Towseef
Last updated: May 27, 2024 9:42 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

پٹنہ// کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم (پی ایم) نہیں بننے والے ہیں اور تب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) ان سے اڈا نی کے ساتھ لین دین پر پوچھ گچھ کرے گا ۔پیر کو پٹنہ صاحب لوک سبھا حلقہ کے بختیار پور میں انڈیا الائنس کے امیدوار کی حمایت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی نے دعویٰ کیا کہ مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنیں گے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) لوک سبھا الیکشن ہارنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ای ڈی مودی سے اڈانی کے ساتھ ان کے معاملات کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گا۔کانگریس لیڈر نے کہا، ’’حالیہ انٹرویوز کی ایک سیریز میں مودی نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ کوئی حیاتیاتی ہستی نہیں ہیں بلکہ بھگوان کے دوت ہیں اور تمام فیصلے وہ بھگوان کے الہام سے کر رہے ہیں۔‘‘ لوک سبھا انتخابات کے بعد اڈانی کے ساتھ ان کے معاملات کے بارے میں ای ڈی کی پوچھ گچھ سے بچنے کے لئے مودی کہہ رہے ہیں، “مجھے نہیں پتہ کیونکہ فیصلہ بھگوان کی مرضی کے مطابق کیا گیا تھا، نہ کہ میری خواہش کے مطابق۔” گاندھی نے کہا کہ اگر انڈیا الائنس اقتدار میں آتا ہے تو مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں 30 لاکھ خالی آسامیاں پْر کی جائیں گی۔ اسی طرح ایک سال میں ہر غریب کنبہ کی ایک خاتون رکن کے بینک اکاؤنٹ میں ایک لاکھ روپے جمع کرائے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گریجویٹ نوجوانوں اور تکنیکی تعلیم مکمل کرنے والوں کو ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ نوجوانوں کے لیے یہ اسکیم ’’پہلی نوکری پکی‘‘ کے نام سے جانی جائے گی۔کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی (منریگا) کے تحت کام کرنے والوں کی اجرت کو بڑھا کر 400 روپے یومیہ کیا جائے گا۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ کسانوں کو ان کی زرعی پیداوار کی خریداری پر قانونی گارنٹی دی جائے گی۔ گاندھی نے کہا کہ انڈیا اتحاد کے حق میں ایک مضبوط لہر بہار اور اتر پردیش میں نظر آرہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انڈیا اتحاد بہار کی تمام 40 لوک سبھا سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

برصغیر

کورونا سے 11مریضوں کی موت | فعال کیس کم ہو کر 7264رہ گئے

June 16, 2025
برصغیر

وقت پر لوگوں کو تباہی سے بچانا سب سے اہم | ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں عالمی رہنما بننے کی طرف گامزن:امیت شاہ

June 16, 2025
برصغیر

ہندوستان اور قبرص کی شراکت داری | اگلے پانچ برسوں کیلئے روڈ میپ تیار کریں گے:مودی

June 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا انفیکشن سے 11 مریضوں کی موت، کل ایکٹو کیسز کم ہو کر 7264 رہ گئے

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?