Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

قتل کا جھوٹا الزام | 43 سال بے گناہ امریکی خاتون رہا

Towseef
Last updated: July 23, 2024 10:32 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

واشنگٹن// 63 سالہ امریکی خاتون کو قتل کے جرم میں 43 سال قید کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انھیں اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب ان کی عمر صرف 20 سال تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سینڈرا سینڈی کو ریاست میسیوری کی ایک لائبریری میں کام کرنے والی پیٹریسیا جیسکے کو چھرا گھونپ کر ایک قتل کے الزام میں 1980 میں حراست میں لیا گیا تھا۔سینڈرا سینڈی نے حیران کن طور پر اس جرم کا اعتراف بھی کرلیا تھا تاہم دوبارہ ہونے والی تحقیقات میں پتا چلا کہ جس وقت انھوں نے قتل کا اعتراف کیا وہ نفسیاتی امراض میں مبتلا تھیں اور نشہ آور دوا کے اثر میں مغلوب تھیں۔عدالت کے 118 صفحات پر مشتمل فیصلے میں ان کی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دیدیا گیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ خاتون کے وکلاء￿ کے پاس ان کی بے گناہی کے واضح ثبوت ہیں بشمول وہ ثبوت جو پہلے کی گئی سماعت میں نہیں دیے گئے تھے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمر قید کی سزا دیتے وقت مقامی پولیس نے اْن شواہد کو نظر انداز کردیا جو براہ راست ان کے اپنے ایک افسر مائیکل ہولمین کی طرف اشارہ کرتے تھے اور جو بعد میں ایک اور جرم میں جیل چلا گیا تھا اور 2015 میں اس کا انتقال ہوا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی
کشمیر
کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر
کشمیر
یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد
صفحہ اول
شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?