سرینگر // عرس شاہ ہمدان کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔جنرل ایڈمنسٹریٹو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ عرس شاہ ہمدان کی کشمیر صوبہ میں سرکاری تعطیل اب 16جولائی کے بجائے 17جولائی کو ہوگی۔احکامات میں مزید کہا گیا ہے کہ عیدالاضحی کی تعطیلات صرف 2دن 21جولائی بروز بدھ اور 22جولائی بروز جمعرات ہونگی۔