Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

عآپ کا مرکزی حکومت پر حملہ کیجریوال کے والدین کو ہراساں کرنے کا الزام

Towseef
Last updated: May 23, 2024 11:48 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے بزرگ اور بیمار والدین کو پولیس کے ذریعہ ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے ۔وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایکس پر پوسٹ کیا اور پولیس کے انتظار کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا “میں اپنے والدین اور بیوی کے ساتھ پولیس کا انتظار کر رہا ہوں، کل پولیس نے فون کیا تھا اور میرے والدین سے پوچھ گچھ کے لیے وقت مانگا تھا، لیکن انھوں نے ابھی تک کوئی اطلاع نہیں دی کہ آیا وہ آئیں گے یا نہیں۔‘‘اس سلسلے میں آپ کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم اروند کیجریوال کے تئیں اپنی بد نیتی اور انتقام کی سیاست میں اس قدر گر گئے ہیں کہ انہوں نے سب سے پہلے کیجریوال حکومت کے وزراء کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا۔ پھر انہوں نے اروند کیجریوال کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا اور آج وہ تمام حدیں پار کر چکے ہیں اور انہوں نے ان کے بزرگ اور بیمار والدین کو پولیس کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان کے بوڑھے والدین کو پولیس ہراساں کر رہی ہے۔ سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے والد کی عمر تقریباً 85 سال ہے اور جب وہ چلتے ہیں تو کسی کا سہارا لے کر چلتے ہیں۔ کانوں سے ٹھیک سے سننے سے قاصر ہیں۔ ان کی والدہ کی عمر 76 سال ہے۔ وزیر اعظم نفرت، بغض اور انتقام کے جذبے میں کسی بھی حد تک گرسکتے ہیں، یہ اس کی زندہ مثال ہے؟ پورا ملک اور دہلی اس کا جواب دے گی۔آپ کے سینئر لیڈر اور کابینی وزیر آتشی نے کہا کہ جب سے وزیراعلی اروند کیجریوال کو ضمانت ملی ہے، بی جے پی گھبراہٹ اور الجھن میں پڑ گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

برصغیر

کورونا سے 11مریضوں کی موت | فعال کیس کم ہو کر 7264رہ گئے

June 16, 2025
برصغیر

وقت پر لوگوں کو تباہی سے بچانا سب سے اہم | ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں عالمی رہنما بننے کی طرف گامزن:امیت شاہ

June 16, 2025
برصغیر

ہندوستان اور قبرص کی شراکت داری | اگلے پانچ برسوں کیلئے روڈ میپ تیار کریں گے:مودی

June 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا انفیکشن سے 11 مریضوں کی موت، کل ایکٹو کیسز کم ہو کر 7264 رہ گئے

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?