Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان

Towseef
Last updated: June 13, 2025 11:26 pm
Towseef
Share
4 Min Read
oplus_0
SHARE

زاہد بشیر

گول// بعد دوپہر پانچ بجے کے قریب بارشوں کا سلسلہ جاری ہوا جس نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے نظام زندگی کو مفلوج کر رکھ دیا ۔ گول بازار میں سڑک ایک ندی کی صورت اختیار کر گئی وہیں کئی بستیوں میں پانی آنے کی وجہ سے لوگوں کو فصلات و زرعی اراضی کو شدید نقصان پہنچا ۔ گول بازار میں شدید بارشوں کی وجہ سے تمام پانی سڑک پر آیا جہاں سے چلنا محال بن گیا ۔ بازار اکی ایک طرف کی سڑک جو خستہ حال میں ہے اور یہاں آب ِ نکاس کا نظام بھی درہم برہم ہو چکا ہے ۔گول بازار میں کئی دکانوں میں یہ پانی اندر جانے کی وجہ سے انہیں کافی نقصان ہوا ہے ۔ کئی جگہوں پر تقسیم ہونے والا سارا پانی ایک ہی جگہ سے گیا جس وجہ سے مسجد محلہ کی بستی میں پانی گیا اور وہاں لوگوں کو کافی نقصان ہوا ہے ۔ گول بازار میں بارش کے پانی کی تقسیم کے لئے تین جگہوں پر پلیاں ہوا کرتی تھیں اور یہ پلیاں کئی برسوں سے ملبے کی وجہ سے بند پڑی ہیں اگر چہ حالیہ دنوں میں ایس ڈی ایم کے پاس وفد نے بھی استدعا کی تھی کہ نیابت کے نزدیک پلی کو کھول دیا جائے تا کہ پانی تقسیم ہو سکے اور گول بازار کی نالی میں محکمہ جل شکتی کی جانب سے بڑی بڑی پانی کی پائپیں بچھائی گئیں جس وجہ سے نالی میں آنے والے پانی کو آگے جانے میں کافی رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ۔ وہیں گول بازار سے جڑنے والی تمام سڑکوں جن میں گول سلبلہ ، گول بائی پاس ، گول جمن ،گول شیمٹی مندر روڈ و دیگر سڑکوں میں نکاسی آب نہ کے برابر ہے ۔ تمام نالیاں بند پڑی ہوئی ہیں یہ چھوٹی سڑکیں محکمہ تعمیرات عامہ کے تحت آتی ہیں لیکن ان سڑکوں میں نالیوں کی حالت نہایت ہی ابتر ہے ۔ آج کی بارش نے محکمہ گریف اور محکمہ تعمیرات عامہ کی پول اُس وقت کھول کر رکھ دی جب بارشوں کا سارا پانی سڑکوں پر آیا اور نالیوں میں لوگوں کا تعمیراتی میٹریل، ملبہ وغیرہ پڑا ہوا تھا ۔ اگر چہ ان نالیوں کی حالت حالت پر کئی مرتبہ محکمہ جات سے بھی اپیل کی تھی لیکن اس جانب کسی نے کوئی توجہ نہیں دی جس وجہ سے آج اچانک بارش آنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی نقصانات سے دوچار ہونا پڑا۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ گول سڑکوں کے ساتھ ساتھ نکاسی آب کی حالت کو بہتر بنایا جائے تا کہ اس طرح کی بارشوں سے آنے والے پانی سے لوگوں کو نقصان نہ ہو ۔ اس دوران لوگوں نے گول میں نکاسی آب کی حالت پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور دکانداروں کوجو نقصان ہوا ہے اس پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سرکار سے مطالبہ کیا کہ گول بازار کے ساتھ ساتھ ملحقہ جات میں نکاسی آب کی حالت کو بہتر بنایا جائے اور جو دکانداروں کو نقصان ہوا ہے اس کی بھر پائی کی جائے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار

July 19, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ

July 19, 2025
خطہ چناب

ساتویں دن لڑکیوں کے کھوکھو، والی بال کے مقابلے منعقد

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?