Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

طب کا نوبل انعام کورونا کے خلاف ویکسین تیار کرنے والوں کو دیا گیا

Mir Ajaz
Last updated: October 3, 2023 12:49 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

اسٹاک ہوم// ہنگری نژاد امریکی بایو کیمسٹ کیٹالین کریکو اور امریکی طبیب-سائنس دان ڈریو ویس مین کو کووڈ-19 ویکسین میں استعمال ہونے والی ترمیم شدہ میسنجر آر این اے (ایم آر این اے ) ٹیکنالوجی تیار کرنے کے لیے 2023 کا طب کا نوبل انعام دیا گیا۔نوبل کمیٹی نے پیر کو اس ایوارڈ کا اعلان کیا۔نوبل کمیٹی نے سوشل میڈیا سائٹ پر کہا کہ “ایم آر این اے ویکسین تیار کرنے میں مدد ملی ہے ۔”اس سال کیٹالین کریکو اور ڈریو ویس مین کو طب کا نوبل انعام دیا گیا۔ انہیں یہ اعزاز نیوکلیوسائیڈ بیس ترمیم سے متعلق ان کی دریافتوں پر دیا گیا تھا۔ اس دریافت نے کورونا وائرس یعنی کووڈ-19 کے خلاف موثر ایم آراین اے ویکسین تیار کرنے میں مدد کی۔ نوبل کمیٹی کے سیکرٹری تھامس پرلمین نے کورولنسکا انسٹی ٹیوٹ میں فاتح کا اعلان کیا۔طب کے شعبے میں نوبل انعام کے ساتھ ہی نوبل انعامات کا اعلان شروع ہو گیا ہے ۔ اب منگل کو فزکس، بدھ کو کیمسٹری اور جمعرات کو ادب کے شعبے میں نوبل انعام یافتہ کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ نوبل امن انعام کا اعلان جمعہ کو کیا جائے گا اور معاشیات کے شعبے میں اس ایوارڈ کے فاتح کا اعلان 9 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

صہیونی فوج کے کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر اور دیگر تنصیبات پر میزائل حملے ۔ 271 اسرائیلی زخمی، تل ابیب سٹاک ایکسچینج سمیت دیگر عمارتوں کو خالی کرایا گیا

June 19, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حملے بند کرے چینی اور روسی صدر کا رابطہ

June 19, 2025
بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم کی ٹرمپ سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

June 19, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک تھائی وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?