Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

صبر اور درد برداشت کرنے کا امتحان | سائنسی مشوروں پر عمل کرنے کی ضرورت: مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 26, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دلی //وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ہمارے لوگوں کے صبر اور درد برداشت کرنے کی قوت کا امتحان لے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طوفان نے پوری ملک کو ہلاکر رکھ دیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پہلی لہر کو کامیابی سے شکست دینے کے بعد ملک پر اعتماد تھا ۔’من کی بات ‘پروگرام کے دوران ڈاکٹروں، نرسوں اور فرنٹ لائن ورکروںنے بیماری سے لڑنے کے اپنے تجربات  سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اُمید ظاہر کی ہے کہ ملک جلد دوسری لہر کو بھی شکست دینے میں کامیاب ہوگا۔ وزیر اعظم کا 30منٹ کا پورا پروگرام عالمی وباء پر مرکوز تھا جو ملک میں لوگوں کو کافی تیزی سے اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا مخالف ٹیکہ کاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اورافواہوں سے ہوشیار رہیں۔انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار 45سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کیلئے مفت ویکسین دینے کا پروگرام جاری رکھے گا اور تمام ریاستوں کو کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے مکمل حمایت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسوقت ہمیں ماہرین اور سائنسی مشوروں پر عمل کرنے کی سخت ضرورت ہے جو ہمیں یہ لڑائی جیتائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف جہاں لوگ اس بیماری سے متاثر ہورہے ہیں تو دوسری جانب ایک بڑی تعداد میں لوگ اس سے صحتیاب بھی ہورہے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?