عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// معروف فرنیچرصنعت کارصاحب انٹرنیشنل گروپ آف کمپنیز نے باضابطہ طور سرمائی کلیرنس سیل کا آغازکیا ہے جو آج سے شروع ہورہی ہے۔کمپنی کے مطابق جموں و کشمیرکی آبادی 40فیصدتک کی چھوٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔کمپنی ٹھوس لکڑی کے فرنیچر کا ایک وسیع انتخاب،برانڈ کے دستخط کے حقیقی وعدے کے ساتھ تقریباً 28سال سے صاحب انٹرنیشنل فرنیچر فراہم کررہا ہے۔صاحب انٹرنیشنل کی پروڈکٹ لائن100فیصدحقیقی ٹھوس لکڑی کے فرنیچر پر 30ماہ کی وارنٹی اور آسان EMIکی سہولت سے لیس ہے۔ پورے جموں و کشمیر میں فرنیچر کی مفت تنصیب ،کسٹمر سپورٹ اور فروخت کے بعدسروس برانڈ کی عکاسی کرتی ہیں۔کمپنی کے جدید ترین 30ایکڑ مینوفیکچرنگ پلانٹ،جدید مشینری اور ہنر مند کاریگروں کے ساتھ مضبوط تعمیر کو یقینی بناتا ہے۔کمپنی مصنوعات کو مناسب قیمت پر رکھتے ہوئے اورہر گھر کیلئے قابل رسائی اورہر گھر میں ایک قابل اعتماد نام ہے۔