Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شاپنگ سینٹرمیں آتشزدگی چین میں 16افرادزندہ جل گئے

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2024 12:46 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

بیجنگ// چین کے صوبے سیچوان کے شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 16 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین کے مغربی صوبے سیچوان کے شہر زیگونگ کے ایک شاپنگ سینٹر میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب اچانک آگ لگ گئی۔شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے سبب 16 افراد جھلس کر زندگی کی بازی ہار گئے ، جبکہ شاپنگ سینٹر کی 14 منزلہ عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے ریسکیو حکام کوششو میں مصروف ہیں۔رپورٹ کے مطابق مقامی فائر ڈپارٹمنٹ سے 300 کے قریب ایمرجنسی ورکرز اور درجنوں گاڑیاں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کی گئیں جس کے بعد آگ بجھادی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ سینٹر کی عمارت سے کل 30 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ اندر مزید کتنے افراد موجود ہیں۔ادھرجنوبی فرانس کے شہر نیس کے ایک محلے میں رہائشی عمارت میں رات بھر لگنے والی آگ میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ فائر فائٹرز نے جمعرات کو بتایا کہ ریسکیو عملے کو تقریباً 2:30 بجے لیس مولینز میں آگ لگنے کی اطلاع دی گئی، ا?گ لگنے کی وجوہات کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔مجموعی طور پر 25 فائر انجن اور 72 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پانے میں حصہ لیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

لاس اینجلس میں پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر کرفیو نافذ

June 11, 2025
بین الاقوامی

حج سیزن کے اختتام پر عمرہ ویزے جاری ہوں گے

June 11, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی وزیر بن گوئر کا مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا

June 11, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی فائرنگ اور ڈرون حملہ | امداد کے متلاشی 57فلسطینی جاں بحق، 200زخمی

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?