Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سول سوسائٹی کے اشتراک سے انتہاپسندی پر قابو پایا جاسکتا ہے: ماہرین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن // دہشت گردی سے نمٹنے کے کام کا آغاز کمیونٹیز اور سکیورٹی فورسز کے مابین تشکیل پانے والے تعلقات پر منحصر ہے۔ یہ بات امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزارت کے مشیر، مائیلس ٹیلر نے کہی ہے۔ٹیلر کے بقول، ''دہشت گرد حملوں سے بچنے کی کلید یہ ہے کہ خدشات کا بروقت پتا لگایا جائے، جس کا انحصار اپنی کمیونٹی پر ہے''۔اس ضمن میں اْنھوں نے کہا کہ اس کا دارومدار عالمی سطح پر شدت پسندوں کو اْن کے معاشرے میں قائم محفوظ ٹھکانوں سے محروم کرنے پر ہے۔ٹیلر نے یہ بات واشنگٹن میں جمعے کے روز پْرتشدد انتہاپسندی کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔اْنھوں نے کہا کہ شدت پسندی ''خلا میں نہیں پنپتی۔ لیکن، اس کا اندازہ دیگر معاشروں میں موجود منظم جرائم، سماجی بے چینی اور غنڈہ گردی کی حرکات سے لگایا جا سکتا ہے۔پْرتشدد انتہا پسندی کے انسداد کے حوالے سے گذشتہ چند برسوں کے دوران امریکہ نے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں، جن میں مقامی برادریوں کو بااختیار کرنا شامل ہے، جس میں مذہبی راہنمائوں کی جانب سے قانون کا نفاذ کرنے والوں سے مل کر کام کرنا، صحت عامہ کے پیش ور حضرات، اساتذہ اور سماجی خدمات بجا لانے والے ملازمین کے روابط استوار کرنا شامل ہے۔سال 2016 میں نئی حکمت عملی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے، محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا تجربہ یہ رہا ہے کہ ''کمیونٹی کے ساتھی یہ خوب جانتے ہیں کہ پْرتشدد انشہاپسندی کی جانب سے کس نوعیت کے خطرات پیش آسکتے ہیں، اور وہ مداخلت کرکے پہلے ہی مرحلے پر اس کا تدارک کرسکتے ہیں''۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس مذاکرات | پہلا دور بے نتیجہ ختم

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی یمن میں 3بندرگاہوں اور پاور پلانٹ پر بمباری

July 7, 2025
بین الاقوامی

تائیوان ،پاکستان اور ٹیکساس میں سیلاب کا قہر | 150سے زائد کی موت، 460زخمی،41لاپتہ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?