Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سوئس اوپن پی وی سندھو پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد باہر

Mir Ajaz
Last updated: March 20, 2025 10:49 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

باسل (سوئٹزرلینڈ) /سابق عالمی چمپئن پی وی سندھو سوئس اوپن 2025 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین سنگل میچ میں ڈنمارک کی جولی جیکوبسن سے پہلے راؤنڈ میں شکست کھانے کے بعد باہر ہوگئیں۔بدھ کو کھیلے گئے میچ میں سندھو کو 61 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں جولی جیکبسن سے 21-17، 21-19 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھو کو اس سال مسلسل تیسری بار پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔مردوں کے سنگلز میں کدامبی سری کانت نے بی ڈبلیو ایف سپر 300 ٹورنامنٹ کے اپنے ابتدائی راؤنڈ میں ہم وطن ایچ ایس پرنئے کے سخت چیلنج کا سامنا کرتے ہوئے 23-21، 23-21 سے جیت حاصل کی۔ سری کانت کا مقابلہ دوسرے راؤنڈ میں چین کے لی شیفینگ سے ہوگا۔ دریں اثنا، کوالیفائر شنکر سبرامنین نے میگنس جوہانسن کے خلاف 21-5، 21-16 کی شاندار جیت کے ساتھ مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں داخلہ لیا۔ 35 ویں نمبر پر موجود ہندوستانی شٹلر پریانشو رجاوت نے مقامی کھلاڑی ٹوبیاس کوینزی کو صرف 29 منٹ میں 21-10، 21-11 سے شکست دے کر مینز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ لیا۔ اب اگلے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ فرانس کی ٹوما جونیئر پوپوف سے ہوگا۔دن کے دیگر میچوں میں، انوپما نے ابھرتے ہوئے ہندوستانی بیڈمنٹن اسٹار انمول کھراب کو 21-14، 21-13 اور اشرانی باروا نے آکرشی کشیپ کو 21-18، 17-21، 20-22 کے اسکور سے شکست دی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?