Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سنگلدان میں پولیس اور انتظامیہ کی مارکیٹ چیکنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 6, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گول//سنگلدان میں انتظامیہ اور پولیس نے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران بازار کی چیکنگ کی اس دوران انہوں نے دکانداروں اور راہگیروں کو ہدایت دی کہ وہ کوڈ19کے ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں ۔ بازار میں بھیڑ بھاڑ زیادہ نہ ہونے دیں ، ماسک کے بغیر کوئی گاہک اور کوئی دکاندار نہ رہیں اور سماجی دوریاں بھی بنا کر رکھیں ۔ ضلع انتظامیہ رام بن ، و سب ڈویژن گول کی انتظامیہ کی ہدایت پر آج سنگلدان میں ایس ڈی پی او گول پردیپ کمار ، نائب تحصیلدار سنگلدان نذیر احمد مغل ،کے علاوہ سب انسپکٹر سنگلدان نے ایک مہم کا آغاز کیا ۔ انہوں نے سنگلدان بازار کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے لوگوں کو ہدایت دی کہ وہ ماسک پہن کر رکھیں اور سماجی دوریوں کو بر قرار رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مہلک وباءاگر چہ کم ہوئی ہے لیکن ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اس وباءکو ختم کرنے کے لئے ہر ایک کو اپنی اپنی ذمہ داری نبھانی ہے تا ہم اس مہلک وباءکے خلاف جنگ میں ہم جیت جائیں ۔اس دوران انہوں نے کوڈ19کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چالان کیا اور ہدایت دی کہ ایس اوپیز کا خاص رکھیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

جموں

نئی آبادی والے علاقوں میں ٹینکروںکے ذریعے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گرمی میں بجلی کی مناسب سپلائی کی ہدایت

June 20, 2025
جموں

عمر عبداللہ کاوندے بھارت ٹرین سے کٹرہ تک سفر

June 20, 2025
جموں

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

June 20, 2025
جموں

پیر بابابدھن علی شاہؒ کاسالانہ عرس صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز :درخشاںاندرابی

June 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?