Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’سمندری سیکورٹی اور بین الاقوامی تعاون ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 6, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ 9 اگست کو پہلی بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سمندری سیکورٹی اور بین الاقوامی تعاون کے موضوع پر ایک مباحثے کی صدارت کریں گے ۔وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں کہا کہ ہندوستان نے اگست میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی ہے ۔ اس ماہ ہم سمندری سلامتی، امن مشن اور دہشت گردی سے مقابلے کے لئے تین اہم شعبوں میں مباحثوں کا اہتمام کررہے ہیں۔مسٹر باگچی نے کہا کہ نو اگست کی شام وزیر اعظم ایک اعلی سطحی ورچوئل اوپن ڈسکشن کی صدارت کریں گے جس کا عنوان "سمندری سکیورٹی کی توسیع- بین الاقوامی تعاون کا مدا’ہوگا۔ یہ مباحثہ بین الاقوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے ایجنڈے کے تحت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بارہوگا جب بھارتی وزیراعظم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ترجمان نے کہا کہ دیگر دونوں-امن کے آپریشنوں اوردہشت گردی سے مقابلہ۔ شعبوں پر مباحثہ میں وزیرخارجہ ایس جے شنکر خودنیویارک جاکر وہاں میٹنگ کی صدارت کریں گے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کلینکل ٹریننگ اور صحت کی دیکھ بھال | آرینس گروپ اور لیواسا ہسپتال کا مفاہمت نامے پر دستخط
برصغیر
ٹرینوں میں مسافروں کو ہراساں کرنے والے 83خواجہ سرا گرفتار
برصغیر
دہلی میں ہوا کا معیار شدید متاثر | اے کیو آئی 400سے متجاوز، نوئیڈا کی صورتحال تشویشناک
برصغیر
میڈیا کی زبان بندی جمہوریت کیلئے مہلک :کھرگے/راہل
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

’’آپریشن سندھور ‘‘ :یہ تو صرف ٹریلر تھا اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے: راجناتھ سنگھ

May 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

سرحد پار کچھ لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش: تلبل پروجیکٹ پر محبوبہ مفتی کے بیان پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا ردعمل

May 16, 2025
برصغیر

دہلی شدید دھند کی لپیٹ میں لوگوں کی آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دقت

May 15, 2025
برصغیر

آج سے 30مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?