Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سزائے موت کو ختم کرنے کے لئے ایک میز پر آئے دنیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2017 2:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE
پارلیمنٹرین فار گلوبل ایکشن کی میٹنگ میں حصہ لینے کے بعد طارق انور نے کوالٹی ایجوکیشن کو عالمی مسئلہ بنانے کی وکالت کی
نئی دہلی/نیویارک// نیویارک میں ہوئی پارلیمنٹرین فار گلوبل ایکشن کی میٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے ہندوستان کی قیادت کرنے والے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری اور لوک سبھا سے پارلیمنٹ طارق انور نے پھانسی کی سزا کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہاہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک نے سزائے موت کو ختم کرنے کی وکالت کی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ دنیا ایک جٹ ہو کر اس کے لئے قانون سازی کرے ۔انہوں نے بتایاکہ میٹنگ میں سزائے موت ختم کرنے کے لئے ممبران نے کافی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا اور اسکے لئے رائے عامہ بنانے پر بات چیت ہوئی ۔پارلیمنٹرین فار گلوبل ایکشن کی ایکزیکیٹیو بورڈ کی میٹنگ میں حصہ لینے کے بعد طارق انور کہا ہے کی اس وقت دنیا کو لڑکیوں کی تعلیم کی طرف کافی سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے ۔مسٹرطارق انور نے کہا ہے کی سماج کو یہ سمجھنا ہوگا جب تک لڑکی پڑھی لکھی نہیں ہوگی تب تک سماج پڑھا لکھا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایک لڑکی کے پڑھنے سے ایک خاندان پڑھا لکھا ہو جاتا ہے اور اگر ایک لڑکا پڑھا لکھا ہوتا ہے تو اس سے وہ خود پڑھتا ہے ، لیکن لڑکی کے پڑھنے سے پورا خاندان پڑھ لکھ جاتاہے ۔مسٹر انور نے کہا کہ آج صنفی عدم مساوات کی وبا نے پوری دنیا کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے ، انہوں نے کہا کی دنیا کو متحد ہو کر اس مسئلے کو حل کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر صنفی عدم مساوات پر قابو نہیں پایا گیا تو صورتحال کافی ڈراونی ہو سکتی ہے ۔سابق وزیر نے کہا کہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کی کوکھ میں بچوں کو مارنے کا جو رواج عام ہو گیا ہے وہ ختم ہو۔ انھوں ں نے کہا کہ دنیا کو یہ سمجھنا ہوگا کی بیٹے اور بیٹی میں کوئی فرق نہیں ہے اور دونوں کی اپنی اپنی اہمیت ہے ۔امن اور انصاف پر توجہ دیتے ہوئے طارق انور نے کہا کہ امن اور انصاف کے بغیر کسی اچھے معاشرے کا وجود بے بنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس معاشرے سے امن اور انصاف کا جنازہ اٹھ جاتا ہے اس معاشرے میں انسانیت دفن ہو جاتی ہے ۔ مسٹر انور نے کہا کہ اگر معاشرے کو بہتر بنانا ہے تو اس کے لئے معاشرے میں امن اور انصاف کو قائم رکھناہوگا۔انہوں نے کہاکہ امن اور انصاف قائم کرنے میں معاشرہ اور حکومت دونوں کا رول انتہائی اہم ہے ۔ مسٹر انور نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کے ذہنوں میں قانون کا ڈر قائم کرے اور عوام کے درمیان بیٹھے لوگوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ آپس میں ایک گروپ قائم کریں جو انسانیت کا معاون ہو اور انسانیت کا ماحول قائم کرنے میں مددگار ثابت ہو۔مسٹر انور نے کہا کہ آج گلوبل ورلڈ میں دنیا ایک گاؤں کی مانند ہو گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں دنیا کے لوگوں کو ایک جٹ ہو کر کچھ ایسے کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تمام لوگ ایک دوسرے کی آنکھ، کان، اور ناک بن سکیں۔انہوں نے کوالٹی ایجوکیشن پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج معاشریے کا تعلیم کی سمت میں رجحان کافی تیزی سے بڑھاہے لیکن کوالٹی ایجوکیشن کی کمی ہے ، انہوں نے کہا کہ دنیا کو اس سمت میں بھی سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیسے کوالٹی ایجوکیشن کو قائم کیا جاسکے ، مسٹرا نور نے کہا کی کوالٹی ایجوکیشن کے لئے ایک معیار طے کرنے کی ضرورت ہے ، اور اس کو پوری دنیا کو اپنانے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کی جس طرح ماحولیاتی آلودگی، صحت اور پانی گلوبل مسئلہ ہے اسی طرح تعلیم بھی گلوبل مسئلہ ہوناچاہئے اور دنیا کو اسے پہلے نمبر پر رکھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر تعلیم اور اس میں کوالٹی آ گئی تو کئی مسائل کاحل اپنے آپ کو ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ پارلیمنٹرین فار گلوبل ایکشن کا حصہ ہندوستان، پاکستان، آسٹریلیا، یورپین پالیمنٹرین، ملیشیا،نیوزی لینڈ،برطانیہ سمیت متعدد ممالک کے ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ سینئر سیاستداں اور وکلاء سمیت زندگی کے مختلف شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات شامل ہیں ۔یو این آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
برصغیر
گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر: اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں
تازہ ترین
اننت ناگ میں سڑک حادثہ،19سالہ نوجوان جاں بحق
تازہ ترین

Related

برصغیر

بات چیت سے ہی کاروبار اور بہتر زندگی کا ہدف حاصل ہوگا:یوگی

May 12, 2025
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

May 12, 2025
برصغیر

رائے پور میں المناک حادثہ | ٹرک اور ٹرالر کے مابین ٹکر، 13افراد کی موت

May 12, 2025
برصغیر

مہاراشٹرمیں تباہ کن آگ | کئی کمپنیوں کے 22گودام خاکستر

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?