Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

زرعی یونیورسٹی کے ماہی پروری شعبے کی گریجویشن ڈے تقریب

Mir Ajaz
Last updated: October 11, 2024 11:10 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

گاندربل// فیکلٹی آف فشریز، رنگیل، گاندربل نے یہاں رنگیل کیمپس میں 2024 بی ایف ایس سی پاس آؤٹ طلبہ کے لیے اپنا گریجویشن ڈے بڑے جوش اور فخر کے ساتھ منایا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وائس چانسلر پروفیسر (ڈاکٹر) نذیر احمد گنائی نے گریجویٹس کی کاوشوں کی تعریف کی اور ان پر زور دیا کہ وہ اختراعی انداز میں سوچیں اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کریں۔ انہوں نے شیرکشمیرزرعی یونیورسٹی کشمیر کے سفیر کے طور پر ان کے کردار پر زور دیا۔ڈپٹی کمشنر نے طلباء کو مبارکباد دی اور SKUAST-K رنگیل کیمپس کی ترقی کے لیے مکمل تعاون کا وعدہ کیا۔ انہوں نے خاص طور پر فشریز سا ئنس میں اعلیٰ ہنر پیدا کرنے میں یونیورسٹی کی مہارت کا بھی اعتراف کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

سرینگرمیں جے کے اِنٹرنیشنل بائر۔سیلر میٹ2025 خریداروں کو کشمیر آنے کی دعوت

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی میٹنگ کچھ آڈِٹ پیراز کو خارج کرنے کا فیصلہ

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔1.84 لاکھ سے زائد خواتین کو لکھپتی دیدی کا درجہ حاصل چیف سیکرٹری کی خواندہ ارکان کو آن لائن کورسز سے جوڑ نے کی ہدایت

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ریلائنس اور کوسٹل میکینکس کاسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?