یو این آئی
ممبئی// غیر ملکی بینکوں کے ذریعہ امریکی ڈالر کی فروخت اور اس کے خلاف شارٹ دعووں میں کمی کی وجہ سے انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ کل 20 پیسے بڑھ کر 87.03 پر پہنچ گیا۔جبکہ، اس کے گزشتہ کاروباری دن، روپیہ 87.23 روپے فی ڈالر پر تھا۔