Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

Mir Ajaz
Last updated: June 5, 2025 10:56 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سٹٹگارٹ (جرمنی)/پرتگال نے کرسٹیانو رونالڈو کے میچ وننگ گول کی بدولت جرمنی کو 2-1 سے شکست دے کر نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔بدھ کو کھیلے گئے نیشنز لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے ہاف میں جرمنی حاوی رہا اور پرتگال پر گول کرنے کی کئی جارحانہ کوششیں کیں لیکن پرتگال کے گول کیپر ڈیوگو کوسٹا کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہاف بغیر کسی گول کے رہا۔فلورین ویرٹز نے 48ویں منٹ میں جرمنی کے جوشوا کِمِچ کے درست پاس پر گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ اس کے کچھ دیر بعد پرتگال کے متبادل فرانسسکو کونسیکاو نے 63ویں منٹ میں گول کر کے میچ 1-1 سے برابر کر دیا۔ پانچ منٹ بعد 40 سالہ رونالڈو نے اپنا 137 واں بین الاقوامی گول کر کے اپنی ٹیم کو میچ جیتنے والی برتری دلا دی۔ اس گول کے ساتھ ہی رونالڈو جرمنی کے خلاف گول کرنے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔میچ کے بعد پرتگال کے کوچ رابرٹو مارٹینز نے کہا کہ ہمیں فتح کا لطف لینا چاہیے ، ہم نے جرمنی کے خلاف طویل عرصے کے بعد کامیابی حاصل کی ہے ، حکمت عملی سے ہم بہترین تھے ، یہ پوری ٹیم کی فتح ہے ۔ لیگ کا دوسرا سیمی فائنل میچ اسپین اور فرانس کے درمیان ہوگا۔ اس میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو خطابی میچ میں پرتگال سے مقابلہ کرے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

سپورٹس

بیس جمپنگ دنیا کی سب سے خطرناک تفریحی کھیل سرگرمیوں میں سے ایک

June 17, 2025
سپورٹس

گل کی کپتانی میں کوہلی اور روہت کی خصوصیات:بٹلر

June 17, 2025
سپورٹس

سبالینکا نے گاف پر تبصرے کیلئے معافی مانگی

June 17, 2025
سپورٹس

سوفی ڈیوائن ویمنز ورلڈ کپ کے بعدیک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گی

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?