Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

روس اور چین کے درمیان بڑھتے تعاون سے امریکہ کو تشویش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 15, 2021 3:20 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
واشنگٹن // امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو روس اور چین کے مابین بڑھتے ہوئے تعاون پر تشویش ہے۔ ’پولیٹیکو‘ نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
 اخبار’پولیٹیکو‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ روس اور چین کے تعلقات پہلے کی نسبت زیادہ مستحکم اور اسٹریٹیجک دکھائی دیتے ہیں۔ اس سے قبل روس اور چین کے درمیان کئی برسوں سے تعلقات اسٹریٹجک تعاون یا عارضی شراکت داری تک محدود دکھائی دے رہے تھے ۔ذرائع نے مزید کہا”ہم گذشتہ دہائی کے دوران تعلقات کو مزید گہرا ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ میرا اندازہ ہے کہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ قریب تر اتحاد کے طور پر کام کر رہا ہے“۔
اخبار لکھتا کہ روس اور چین اکثر اقوام متحدہ میں بھی اہم امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں۔ دونوں ممالک تجارتی ، فوجی اور تکنیکی شعبوں میں باہمی تعاون کو بڑھا رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل
تازہ ترین
ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا
تازہ ترین
بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ
خطہ چناب
طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان
خطہ چناب

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

فاروق عبداللہ کی وزارت خارجہ سے ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل

June 13, 2025
بین الاقوامی

مسجد اقصیٰ تک رسائی بند

June 13, 2025
بین الاقوامی

ایران کا جوابی حملہ،100 سے زائد ڈرون داغے

June 13, 2025
بین الاقوامی

حملہ جاری رہے گا: نیتن یاہو

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?