Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی میںپانی کابحران | سپریم کورٹ نے دہلی اور ہماچل حکومتوں کی سرزنش کی

Towseef
Last updated: June 12, 2024 11:01 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کو دہلی اور ہماچل پردیش حکومتوں کی قومی راجدھانی میں پانی کے بحران پر سماعت کے دوران مبینہ طور پر لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے کے لئے سرزنش کی سپریم کورٹ نے کہا کہ دہلی حکومت ‘ٹینکر مافیا’ پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پانی کا بحران ہے جو شدید گرمی سے لڑ رہا ہے عدالت دہلی پولیس سے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کو کہہ سکتی ہے۔جسٹس پرشانت کمار مشرا اور جسٹس پرسنا بی ورالے کی تعطیلاتی بنچ نے یہ مشاہدات کیے اور دہلی حکومت کو پانی کی کمی پر قابو پانے کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی جب کہ 6 جون کو پانی کی فراہمی سے متعلق اپنے حکم کی تعمیل پر غور کیا گیا۔ ۔بنچ نے ہماچل پردیش حکومت کو پہلے 137 کیوسک اضافی پانی کی دستیابی کا دعوی کرنے اور بعد میں یہ کہہ دینا کہ بیراج میں پانی پہلے ہی بہہ چکا ہے، ناراضگی ظاہر کی ۔جسٹس مشرا کی سربراہی والی بنچ نے ہماچل پردیش کے ایڈوکیٹ جنرل کو بتایا “ہم نے پہلے دیے گئے بیان کی بنیاد پر حکم پاس کیا۔ ہم براہ راست افسر (اس معاملے میں متعلقہ افسر ) کو جیل بھیج دیں گے۔” بنچ نے ہماچل پردیش کے وکیل سے پوچھا کہ اگر آپ پہلے ہی پانی چھوڑ رہے ہیں اور یہ ہماچل پردیش سے آرہا ہے تو پھر جھوٹا بیان کیوں دیا جا رہا ہے۔سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی سے پوچھا “آپ نے پانی پینے اور نگلنے والے ٹینکر مافیا کے خلاف کیا قدم اٹھایا؟

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?