Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

دفعہ370 کی تنسیخ حق تلفی :لال سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سری نگر//سابق وزیراورڈوگرہ سوابھیمان سنگھٹن پارٹی کے صدر چودھری لال سنگھ نے آئین ہندکی دفعہ370کی منسوخی کوغلط فیصلہ قرار دیتے ہوئے سوال کیاکہ اگر370کوختم کیاگیا تودفعہ 371 کوکیو ں نہیں ؟۔جے کے این ایس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران چودھری لال سنگھ نے کہاکہ دفعہ370کسی بھی صورت میں غلط نہیں تھاکیونکہ اس کی وجہ سے جموں وکشمیر کے عوام کی زمین وجائیداداورنوجوانوں کیلئے مخصوص سرکاری ملازمتوں کوتحفظ حاصل تھا۔انہوںنے کہاکہ یہ کہنا سراسرغلط ہے کہ دفعہ370،الگ آئین یاالگ جھنڈا ہوناغلط تھا۔انہوںنے کہاکہ میں توکہتاہوںکہ تمام ریاستوںکواندرونی خودمختاری ہونی چاہئے ،اورمرکز کوکوئی بھی فیصلہ ریاستوں سے پوچھ کرلینا چاہئے ۔ چودھری لال سنگھ نے سوالیہ اندازمیں کہاکہ کیاامریکہ کی تمام ریاستوں میں الگ آئین ،الگ قوانین اورالگ الگ جھنڈے نہیں ہیں ،توکیا امریکہ کی یکجہتی کوکوئی نقصان پہنچا ہے ۔لال سنگھ نے دفعہ370کی منسوخی کوجموں وکشمیر کے عوام کیساتھ ناانصافی اوریہاں کے نوجوانوںکی حق تلفی سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ اگر جموں وکشمیر کی زمین اوریہاں کی سرکاری ملازمتوںکوپورے ملک کیلئے کھول دیاگیا توگجرات اورہماچل پردیش جیسی ریاستوں میں کسی بیرون ریاستی کوزمین خریدنے اورسرکاری ملازمت حاصل کرنے کاحق کیوں نہیں دیاجاتاہے ۔انہوںنے کہاکہ وہاں  دفعہ371کے تحت زمین وجائیداداورسرکاری نوکریوںکوتحفظ فراہم کیاگیاہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025
جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?