Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دفاعی نمائش 2022،وزیر دفاع نے تیاریوں کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو بری، بحری، فضائی اور داخلی سلامتی پر ایشیا کی سب سے بڑی ‘دفاعی نمائش 2022’ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔دفاعی نمائش کا انعقاد گاندھی نگر، گجرات میں 10 سے 14 مارچ تک کیا جا رہا ہے ۔ دو برسوں میں ایک بار منعقد ہونے والی اس نمائش کے انعقاد کے تعلق سے گزشتہ برس کے آغاز میں کورونا کی وبا کے پیش نظر ہنگامی صورتحال تھی لیکن ملکی دفاعی صنعتوں کے مفادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکومت نے 31 جولائی کو اس نمائش کے گاندھی نگر میں انعقاد کی منظوری دے دی۔ حال ہی میں کورونا انفیکشن میں کمی کے بعد کئی پابندیاں ہٹائے جانے سے منتظمین اور نمائش میں شرکت کرنے والی کمپنیوں کے جوش و خروش میں اضافہ ہوا ہے اور تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔کورونا وبا کے پیش نظر دفاعی نمائش کا انعقاد ہائبرڈ موڈ یعنی فزیکل اور ورچوئل دونوں ذریعہ سے کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اور کمپنیاں اس میں حصہ لے سکیں۔یہ نمائش تین مقامات پرتقریباً ایک لاکھ مربع میٹر کے رقبے میں منعقد کی جا رہی ہے ۔ یہ نمائش ہیلی پیڈ ایگزیبیشن سنٹر میں منعقد کی جائے گی، جبکہ مہاتما مندر کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں سیمینار منعقد کیے جائیں گے اور دریائے سابرمتی پر عوام کے لیے ہتھیاروں کی نمائش کی جائے گی۔وزیر دفاع نے بتایا کہ کووڈ پروٹوکول میں حالیہ نرمی کے بعد نمائش میں سب کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اور اب تک تعداد کے مطابق اس میں 78 ممالک، 39 وزارتی وفود اور 1000 سے زیادہ کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ نمائش کی مدت میں ایک دن کی توسیع کی گئی ہے جس سے مقامی طلبا کو خصوصی فائدہ ہوگا کیونکہ نمائش دیکھنے کے لیے ان کے لیے خصوصی ٹرپ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ نمائش کے آخری دن 14 مارچ کو ریاست کے اسکولوں اور کالجوں کے طلبا کو داخلہ دیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

برصغیر

جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی

May 13, 2025
برصغیر

خواتین کے آگے آنے سے سماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

May 13, 2025
برصغیر

آپریشن سندور | 70ممالک کے سفارت کاروں کو آگاہ کیا گیا

May 13, 2025
برصغیر

فوجی کارروائیاںاور سرحدی صورتحال | وزیر دفاع کو فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں نے آگاہ کیا

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?