Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دربھنگہ کیمپس میں مانو کی نئی سہولیات کا افتتاح

Towseef
Last updated: March 25, 2025 1:30 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد/عظمیٰ نیوز سروس/مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین ا لحسن نے اپنے دو روزہ دورے 21-22 مارچ 2025 کے دوران دربھنگہ کیمپس میں نئے تعمیر شدہ گرلز اور بوائز ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ اپنے دورے کے دوران، پروفیسر حسن نے انکیوبیشن سینٹر کم کمپیوٹر لیب اور کیمپس میں قائم مرکزی وائی فائی سہولت کا بھی افتتاح کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کیمپس کیلئے فراہم کردہ ایک نئی بس کو بھی جھنڈی دکھائی، جس سے طلبہ اور عملے کے لیے نقل و حمل کی سہولیات میں بہتری آئی ہے۔ وائس چانسلر کے اعزاز میں طلباء، اساتذہ اور عملے کی جانب سے ایک استقبالیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروفیسر سید عین ا لحسن کی گل پوشی پروفیسر فیض احمد، چیئرمین دربھنگہ کیمپس نے کی، جبکہ پروفیسر محمد شاہد، کوآرڈینیٹر دربھنگہ کیمپس کی گل پوشی پروفیسر مقسط خان، پرنسپل پالی ٹیکنک و پرووسٹ نے کی۔ اپنے استقبالیہ خطاب میں پروفیسر فیض احمد نے معزز وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے دربھنگہ کیمپس کے لیے بس سروس، وائی فائی سہولت اور انکیوبیشن سینٹر کم کمپیوٹر لیب جیسی اہم سہولیات فراہم کیں۔ انہوں نے حکومت ہند کی جانب سے پروفیسر حسن کو پدم شری سے نوازے جانے پر دربھنگہ کیمپس کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد بھی پیش کی۔طلباء نے وائس چانسلر کے اعزاز میں سپاس نامہ پیش کیا اور مزید بہتری کے لیے درخواستیں بھی کیں، جن میں آڈیٹوریم، ہیلتھ سینٹر، ایمبولینس سہولت، لائبریری کی بہتری وغیرہ شامل ہیں۔پروفیسر محمد شاہد، کوآرڈی نیٹر دربھنگہ کیمپس نے بھی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی قیادت میں گزشتہ سال کے دوران دربھنگہ کیمپس میں کئی ترقیاتی خوابوں کو حقیقت کا روپ ملا۔ اپنے خطاب میں پروفیسر سید عین ا لحسن نے اعلان کیا کہ دربھنگہ کیمپس میں ایک کثیرالمقاصد آڈیٹوریم تعمیر کیا جائے گا، جو یونیورسٹی کے دربھنگہ کیمپس میں بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?