Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

خواتین کرکٹ ورلڈ کپ | ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ہیملٹن//اسنیہ رانا (30 رن پر 4 وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے یہاں منگل کو آئی سی سی 2022 خواتین ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش کو یکطرفہ انداز میں 110 رنز سے شکست دی۔ دفاعی رنر اپ ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا، یاستیکا بھاٹیہ، شیفالی ورما اور اسمرتی مندھانا کی شاندار اننگز کی بدولت، انہوں نے 50 اوورز میں سات وکٹوں پر 229 رنز کا چینلجنگ اسکوربنایا۔ بعد ازاں اسنیہ رانا، جھولن گوسوامی اور پوجا وستراکر کی خطرناک گیندبازی کی بدولت نے بنگلہ دیش کو 40.3 اوورز میں 119 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ یاستیکا نے دو چوکوں کی مدد سے 80 گیندوں پر 50 رنز بنائے جبکہ شیفالی نے چھ چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے 42 گیندوں پر 42 اور اسمرتی نے 51 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 30 رنزکاتعاون دیا۔ یاستیکا کو میچ وننگ نصف سنچری کے لیے 'پلیئر آف دی میچ' قرار دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی اسنیہ نے 10 اوور میں 30 رن دے کر سب سے زیادہ چار وکٹ لئے۔ ان کے علاوہ جھولن اور پوجا نے دو دو، جبکہ راجیشوری گائیکواڑ اور پونم یادو نے ایک ایک وکٹ لیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے سلمیٰ خاتون نے 35 گیندوں میں چار چوکوں کی مدد سے 32 رنز بنائے۔ ساتھ ہی ریتو مونی نے 10 اوور میں 37 رن دے کر سب سے زیادہ تین وکٹ لیے۔ ناہیدہ اختر نے بھی دو وکٹیں حاصل کیں۔ قابل ذکر ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی یہ تیسری جیت ہے اور اس جیت کے ساتھ ہی اس کا پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کا دعویٰ مضبوط ہو گیا ہے۔ ہندستان اب چھ میچوں میں تین جیت اور تین ہار کے ساتھ چھ پوائنٹس لے کرپوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کی یہ چوتھی شکست ہے اور وہ ٹورنامنٹ سے تقریباً باہر ہے۔ اس کے پانچ میچوں میں ایک جیت کے ساتھ دو پوائنٹس ہیں اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں ساتویں نمبر پرہے۔ یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی
تازہ ترین
ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ
برصغیر
مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی
برصغیر
ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پاکستان ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں

June 18, 2025
سپورٹس

گالے ٹیسٹ:بنگلہ دیش نے دوسرے دن نو وکٹوں پر 484 رنز بنائے

June 18, 2025
سپورٹس

بیس جمپنگ دنیا کی سب سے خطرناک تفریحی کھیل سرگرمیوں میں سے ایک

June 17, 2025
سپورٹس

گل کی کپتانی میں کوہلی اور روہت کی خصوصیات:بٹلر

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?