Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جی ایس ٹی قوانین شکن1300ڈیلر وں کی نشاندہی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //جی ایس ٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈیلروں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے سٹیٹ ٹیکسز محکمہ کی ایک ٹیم نے آج جموں میں کئی ڈیلروں کے خلاف کاروائی کی گئی۔ معائینے کے دوران ٹیم نے پایا کہ ایم ایس ڈوگرہ میڈیکل ہال نے 2017-18 میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی سیل درج کی تھی البتہ جی ایس ٹی ریٹرن رپورٹ میں اُس نے یہ سیل محض 72 لاکھ روپے درج کی تھی جس کے بعد جے اینڈ کے ایس جی ایس ٹی ایکٹ کی دفعہ 67 کے تحت مذکورہ ڈیلر کے خلاف کاروائی کی گئی ۔ ٹیم نے ایم ایس ایشین روڈ ویز جموں کا معائینہ کر کے 4 ہزار کلو گرام پالیتھین ضبط کیا اور اسے ریاستی پولیوشن کنٹرول بورڈ کے حوالے کیا ۔ ٹیم نے ایک ٹرک سے بغیر بل کے 1450 کلو گرام تانبہ بھی ضبط کیا جس کے بعد مذکورہ گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا ۔ محکمہ کے ترجمان نے کہا کہ گذشتہ ہفتے کے دوران محکمہ کی ٹیموں نے مختلف ڈیلروں کے خلاف کاروائی کی اور جی ایس ٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مختلف دفعات کے تحت ضروری کاروائی کی گئی ۔ محکمہ نے  1300 سے زیادہ ایسے ڈیلروں کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے 718.72 کروڑ روپے کی خرید و فروخت کی ہے اور جی ایس ٹی قوانین کے مطابق ریٹرن داخل نہیں کئے ہیں ۔ محکمہ ان ڈیلروں کے خلاف کاروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

گاسوکھمبرمیں تازہ اسٹرابری کی فصل تیار یومیہ2000کلوکی پیداوار

May 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

تاجربینک قسطوں کی ادائیگی سے قاصر اشرف میرکی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے ٹریڈرس کی مدد کرنے کی اپیل

May 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پہلگام حملے سے سیاحت کو شدید دھچکا ہزاروں افراد روزگار سے محروم

May 14, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بیمہ دعوؤں کا تیزی سے تصفیہ جے کے بینک نے 170خاندانوں کو راحت پہنچائی

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?