Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

جیت حاصل کرنے والے 10لیڈران پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

Towseef
Last updated: December 7, 2023 12:08 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی// پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد الیکشن جیتنے والے بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بدھ کو ایسے 12 میں سے 10 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے استعفے پیش کر دیے۔ دو ارکان پارلیمنٹ بالک ناتھ اور رینوکا سنگھ دہلی نہیں پہنچ سکے، وہ بھی جلد استعفیٰ دے دیں گے۔یاد رہے کہ تین ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں مکمل اکثریت حاصل کرنے والی بی جے پی نے چار ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 21 ارکان پارلیمنٹ کو ٹکٹ دیا تھا۔ جس وقت ارکان پارلیمنٹ نے استعفی پیش کیا، جے پی نڈا لوک سبھا اسپیکر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین وہاں موجود تھے۔پارٹی نے راجستھان اور مدھیہ پردیش میں سات سات ممبران اسمبلی کو میدان میں اتارا تھا، جبکہ اس نے چھتیس گڑھ میں چار اور تلنگانہ میں تین ممبران اسمبلی کو ٹکٹ دیا تھا۔ استعفیٰ دینے والے ارکان پارلیمنٹ نریندر سنگھ تومر، پرہلاد سنگھ پٹیل، راکیش سنگھ، مدھیہ پردیش سے ادے پرتاپ اور ریتی پاٹھک، چھتیس گڑھ سے ارون ساؤ اور گومتی سائی اور راجستھان سے راجیہ وردھن سنگھ راٹھور، دیا کماری اور کروڑی لال مینا ہیں۔ہائی کمان کے فیصلے کے بعد مدھیہ پردیش میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات جیتنے والے مرکزی وزرا نریندر سنگھ تومر اور پرہلاد پٹیل نے لوک سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین
ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال
کشمیر میں فٹبال کا جنون، کشمیر سپر لیگ نے شائقین کو دیوانہ بنا دیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?