Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

تمیم ہوں گے بنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ڈھاکہ // بائیں ہاتھ کے تجربہ کار بلے باز تمیم اقبال بنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان بن گئے ہیں۔ تمیم پانچ سال کے بعد ون ڈے کی کپتانی چھوڑنے والے مشرف مرتضی کی جگہ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے ۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بي سي بی) نے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا۔ بورڈ نے اگرچہ یہ نہیں بتایا کہ تمیم کب تک کپتان کے عہدے پر رہیں گے لیکن بي سي بي کے صدر نجم الحسن نے یہ اشارہ ضرور دیے کہ تمیم کو طویل عرصے تک کے لئے ون ڈے ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری دی جائے گی۔حسن نے صحافیوں سے کہاکہ ہم نے طویل وقت کے لئے تمیم کو ون ڈے ٹیم کے کپتان کے طور پر کیا ہے ۔ یہ یقینی نہیں ہے کہ تمیم کب تک کپتان رہیں گے لیکن ہم نے انہیں کافی وقت کے لئے مقرر کیا ہے ۔وہیں تمیم نے ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کئے جانے پر بورڈ کا شکریہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ میرے لئے بہت فخر کی بات ہے ۔ مجھ پر اعتماد کرنے کے لئے میں بي سي بي کا شکریہ کرتا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ میں جس شخص کی جگہ یہ پوزیشن لینے جا رہا ہوں، وہ عظیم کھلاڑی رہا ہے ۔ مرتضی بھائی میرے اور تمام کرکٹروں کے لئے مثالی ہیں اور آنے والے وقت میں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ۔قابل ذکر ہے کہ مرتضی نے حال ہی میں زمبابوے کے خلاف ہوئی ون ڈے سیریز کے بعد ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹنے کا فیصلہ لیا تھا جس کے بعد تمیم کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ بنگلہ دیش کو اپنا اگلا ون ڈے مقابلہ ایک اپریل کو پاکستان کے خلاف کراچی میں کھیلنا ہے اور اس کے بعد اسے آئر لینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کھیلنی ہے ۔یو این آئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع رام بن میں آوارہ کتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، بٹوت میں پانچ بھیڑوں کو اپنا نوالہ بنایا
تازہ ترین
صدرِ جمہوریہ ہند کا لداخ میں روزگار کیلئے ریزرویشن اور ڈومیسائل کے قواعد و ضوابط کا اعلان ،85فیصد نوکریاں مخصوص
برصغیر
صوبائی کمیشنر کشمیر کا عرس شاہِ ہمدان ؒاور میلہ کھیر بھوانی کے موقع پر عوام کو مبارکباد
تازہ ترین
لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

June 2, 2025
سپورٹس

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

June 2, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?