Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بی جے پی نے پہلے رام کے نام پرٹھگا اب ہنومان ہیں نشانے پر:نند گیری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پریاگ راج//اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر پرمہنت نریندر گیری نے کہا کہ بھگوان رام کے نام پر لوگوں کو ٹھگنے والی بی جے پی کے لیڈراب ووٹوں کے لئے ہنومان کی بھی ذات بتا رہے ہیں اس طرح کی سیاست سے بی جے پی کا اصلی چہرہ پورے ملک کے سامنے آگیا ہے کہ بی کے پی کس طرح سے عین انتخابات سے قبل عوام کو دلاسہ دینے کا کام کررہی ہے ۔قابل ذکر ہے کہ بھگوان ہنومان کی ذات کے سلسلے میں سیاستدانوں کی طرف سے کئے جارہے تبصروں سے رنجور ہندو مذہبی رہنماؤں نے اس پر فوراََ سے پیشترلگام لگانے کا مطالبہ کرتے وہئے تنبہ کی ہے کہ دیوتاؤں پر ایسے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لئے کیے جانے والے بے بنیاد تبصرے سماج میں زہر گھولنے کے مترادف ہے اور سیاسی پارٹیوں کواس کا خامیازہ جھیلنا پڑے گا۔دھرم اچاریوں کا کہنا ہے کہ سیاسی فائدے کے لئے سیاست دانوں نے انسانوں کی طرح بھگوان کو بھی ذات کی بنیاد پر تقسیم کرکے اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ سیاست داں ابتداء سے ہی سماج کو ذات اورمذہب کی بنیاد پر تقسیم کر کے سیاسی فائدہ اٹھاتے رہے ہیں۔ لیڈروں کے لبھاونے وعدوں سے ہوشیار ہوچکے عوام پر اپنی گرفت کو کمزور ہو تادیکھ انتخاب سے پہلے سیاست دانوں کے کمانوں سے تیر اب دیوی دیوتاؤں کی طرف بھی نکلنے لگے ہیں۔ہندو مذہبی رہنماؤں نے ہم آواز ہوکر کہا کہ ‘‘ ہنومان جی’’ بھگوان ہیں، انہیں سیاسی مفادات کے لئے مذہب اور ذات میں نہیں تقسیم کیا جانا چاہئے ۔ مذہب کسی کو بھی اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیتا کہ وہ کسی بھی مذہب کو سب سے اعلی طاقت(بھگوان ) کو ذات اور مذہب میں تقسیم کیا جائے ۔ہندو مسلم، سکھ اور عیسائی مذاہب کو ماننے والے سب سے اعلی طاقت کے سامنے اپنا سر جھکاتے ہیں کیونکہ بھگوان نے ہی ہم سب کو اس دنیا میں پیدا کیا ہے ۔ اور اس پوری کائنات کو وہی چلا رہا ہے ۔ ایسی طاقت کو سیاسی میدان میں گھسیٹنا یا ان کے نام کا استعمال کرنا مذہب کے خلاف ہے ۔اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر پرمہنت نریندر گیری نے کہا کہ آج سیاسی مفاد کے لئے بھگوان ہنومان کو ایس سی / ایس ٹی ذات میں تقسیم کرنے میں بی جے پی کے لوگ مشغول ہیں انہیں سب سے پہلے اپنے اوپر نظر ڈالنی چاہئے ۔ مہنت نے کہا کہ سیاسی فائدے کے لئے عام آدمی کو ذات اور مذہب میں الجھا کر ووٹ لیا گیا اور اب دیوی دیوتاؤں کو سیاسی میدان میں گھسیٹنا بالکل بھی مناسب نہیں ہے ۔ مذہبی رہنما اس کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ۔یواین آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

برصغیر

دہلی شدید دھند کی لپیٹ میں لوگوں کی آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دقت

May 15, 2025
برصغیر

آج سے 30مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

May 15, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20مئی تک ملتوی

May 15, 2025
برصغیر

بلوں کو منظور کرنے کا معاملہ مرمو نے سپریم کورٹ سے سرکاری رائے مانگ لی

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?