Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بھٹہ دھوریاں آپریشن کا 14واں دن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مینڈھر+راجوری //مینڈھر سب ڈویژن کے بھٹہ دھوریاں جنگلات میں گزشتہ 14دنوں سے انکائو نٹر و تلاشی مہم مسلسل جاری ہے ۔ گزشتہ 60گھنٹوں سے فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔فوج او ر ایس او جی کی جانب سے مسلسل جنگلات و دیگر ملحقہ دیہات کی کڑی ناکہ بندی کی گئی ہے۔جنگلاتی علاقے کی نزدیکی بستیوں سے پولیس کی جانب سے ابتک 10افراد کو حراست میں لیا گیا ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کی معاونت کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کی جاسکے ۔بھٹہ دھوریاں کے ناڑ کس علاقہ میں جاری تصادم کی وجہ سے ملحقہ علاقوں کے عوام کو مسائل کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔ 14 اکتوبر کو بھٹہ دھوریاں اور طوطا گلی کے درمیانی علاقہ ناڑ کس میں شروع ہوئے تصادم کے دوران 4فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے جبکہ ایک زیر حراست ملی ٹینٹ بھی ہلاک ہو ا  اس کے علاوہ سیکورٹی فورسز کے 3اہلکا ر زخمی بھی ہوئے ۔سرکاری ذرائع نے کشمیر عظمیٰ کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہاکہ لگ بھگ دو ہفتوں سے علاقہ میں آپریشن جاری ہے جبکہ بدھ کے روز علاقہ میں ملی ٹینٹوں کی تلاشی کا عمل بھی مسلسل جاری رہا ۔اس تلاشی مہم کے دوران پولیس ،کمانڈئو اور فوجی اہلکاروں کی جانب سے خدمات انجام دی جارہی ہیں ۔انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ابھی تک اسلحہ ضبط ہونے کے بغیر کوئی دیگر کامیابی نہیں ملی ہے ۔دوسری جانب مقامی لوگوں نے بتایا کہ جنگلات سے مسلسل دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے جوکہ بدھ شام تک جاری رہا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

پارہ35.2ڈگری سرینگر میں 2دہائیوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ

June 19, 2025
صفحہ اول

یکم سے 10 جولائی دن کی گرمیوں کی چھٹیاں سنیچر سے سکولی اوقات تبدیل :سکینہ ایتو

June 19, 2025
صفحہ اول

۔27 افسران کو ٹائم سکیل جے کے اے ایس پر ترقی دی گئی

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?