Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بٹوال طبقہ نے بدھ جینتی جو ش وخروش سے منائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//جموں و کشمیر بٹوال ویلفیئر ایسوسی ایشن نے 2563 ویں بدھ جینتی بھگوان بدھ کی سالگرہ امن، عدم تشدد ،رواداری کے پیغام کے ساتھ منائی۔ اس سلسلہ میں آرگنائزیشن کی جانب سے یہاں میرا ماندک میں زیر قیادت ایسو سیٹ صدر سابق صوبیدار میجر رمیش سرگوترہ  ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔پروگرام کا آغاز بھگوان گوتم بدھ کی عبادت اور مذہبی گیت گانے سے شروع کیا گیا ۔اس موقعہ پر اپنے خطاب میںآر ایل کیتھ نے کہا کہ بھگوان بدھ کی تعلیمات آج کل زیادہ موافق ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھگوان بدھ نے لوگوں کو وضاحت کرنے کی کوشش کی کہ دنیا کے مشکلات ہمارے لگائو کی وجہ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی خواہشوں سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسلئے انہوں نے اشٹھ مارگ دکھائی اور کہا کہ اگر کوئی اس پر عمل کرے گا تو وہ دنیا کی پریشانیوں سے نجات پا سکے گا۔اپنے خطاب میںسابق نائب صوبیدار سرپنچ رام لعل لکھوترہ نے کہا کہ جب ہم بھگوان بدھ کی تعلیمات پر عمل کریں گے تو ہم اسے آجکل کے دور میں بہت ہی کار آمد پاتے ہیں۔اس سے ہمیں ذہنی شانتی ملتی ہے اور لوگوں کو امن و آرام سے زندگی گُذارنے میں مدد دیتی ہے،فقط اہم بات ہے کہ لوگ اپنے ذہنوں اور سوچ کو صاف کریں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو اس سے پوری دنیا میں امن اور رواداری پیدا ہوگی۔رمیش کیتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر ہن بھگوان بدھ کے فلسفہ کو انائیں گے تو امن اور رواداری خود بخود آئے گی۔اپنے خطاب میں اوم پرکاش نے کہا کہ گوتم بدھ ہم سب کیلئے فخر کرنے کی ایک علامت ہے۔پروگرام میںکمل چند موٹان ، میجر گونی رام ، بلدیو چند سندھو، بابو لعل لکھوترہ، دیس راج کیتھ، کمل سنگھ ،تلک راج بسا ، نتن کمار کیتھ اور منجیت سنگھ بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025
جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?