کشتواڑ//بونجواہ کے متعدد کانگریس کار کنوں نے پی ڈی پی بلاک صدر بونجواہ حاجی عابد حسین ملک کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت کی۔پارٹی میں نئے شامل ہوئے افراد سے حاجی عابد نے استقبال کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی ریاست اور خاص طور سے ضلع کشتواڑ کی اندروال کانسٹی چیونسی میںکے غریب طبقہ اور ضرورت مند لوگوں کیلئے کام کرے گی۔عابد نے کہا کہ ضلع صدر شیخ ناصر حسین کی قیادت میں پی ڈی پی حلقہ اندوال میں مضبوط حیثیت کے ساتھ ابھری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ محبوب مفتی کی سربراہی والی حکومت معاشرے کے کمزور طبقوں کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہے اور لوگوں کو ترقی اور خوشحالی کا بہترین دورہ مل رہا ہے۔پارٹی کے سینئر لیدر اختر حسین اور تاسین حسین اخون بھی اس موقعہ پر مو جود تھے۔جن لوگوں نے پارٹی میں شمولیت کی ان میں عمران قیوم اخون،چودھرری محمد اسلم،محمد اسماعیل بدھر،محمد اسماعیل،جمیل احمد،محمد شفیع،دل محمد،محمد فاروق،محمد یوسف،قاسم دین،عبدالطیف،محمد حنیف،محمد سائیں بدھر،بشیر احمد ،محمد یو سف،عبدالقیوم بدھر،محمد یقعوب،نور حسین،محمد اسماعیل،محمد شفیع، لیاقت علی،محمد حنیف،فرید احمد،بر کت علی،محمد یوسف،مدثر حسین،محمد شفیع،محمد یونس، ہاشم دین،علی محمد ،عبدالطیف،دل میر احمد، نور دین،محمد یوسف، ہاشم دین،ابراہم،شفیع دوی ،محمد حنیف،فتح محمد،غلام محمد سایب دین،محمد اسحٰق،محمد شفیع ،بشیر احمد، وغیرہ شامل ہیں۔