Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

بومبرن باغ کاشر ادبی مرکز مہو نے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کیا

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2024 12:46 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 محمد تسکین

بانہال // بدھ کی شام بومبرن باغ کاشر بزم ادب مہو تحصیل کھڑی ضلع رام بن کی طرف سے محرم الحرام کی نسبت سے عقیدتی ادب کا ایک آن لائین محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں جموں و کشمیر کے معروف و اعلیٰ پایہ کے شعراء و ادباء نے اپنا اپنا کلام پیش کرکے حاضرین و ناظرین کو محظوظ کیا۔اس محفل مشاعرہ کی صدارت انجمن ادب گاندر بل کے صدر اظہر نذیر نے کی جبکہ ڈاکٹر خالد رسول مہمان خصوصی، شبیر حسین شبیر نگران اعلیٰ، محمد عارف کمہار نگران، مضروب بانہالی مہمان ذی وقار کی حیثیت سے آن لائین ادبی نشست میں براجمان رہے۔ اس محفل کی فنی معاونت، محمد عارف کمہار، واجد حسین اورسینئر جرنلسٹ ماجد گنا ئی نے کی۔

 

اس محفل کے فرائض نظامت منفرد انداز اور سریلی آواز کے ساتھ معروف ٹی۔ وی اینکر شیخ بشیر نے انجام دی۔اس محفل میں ڈاکٹر ظاہر بانہالی نے خطبہ استقبالیہ میں تمام شعراء و ادباء کا استقبال کرتے ہوئے بومبرن باغ کآشر بزم ادب مہو کی کاؤشوں کی بھی سراہنا کرتے ہوئے پھر سے ایک بار بمبور محمد یوسف بٹ کو دیئے گئے پہلے مرغوب ادبی ایوارڈ کی یاد بھی تاذہ کرا ئی۔ اس محفل میں مشاعرہ میں جن شعراء و ادباء نے اپنا کلام پیش کیا ان میں انجینئر عبدالمجید شہباز، ڈاکٹر منصور الہی، مولوی ریاض حاکباری، شہباز یعقوب، انجینیر مشتاق تعظیم، رقیب معراج، گل محمد جان، ڈاکٹر ظاہر بانہالی، مضروب بانہالی، محمد نعیم خان، میر نثار حسین نثار، نظیر جان، مزمل یزدانی، محمدیاسین بیگ دری گآمی، جہانگیر آیاز ہالی، سرور بلبل، محمد افضل فاروقی، محتاج گنستا نی، محمد رفیق طاہر کاوچکی، منشور بانہالی، جواد بانہالی ، شبیر حسین شبیر شامل تھے۔ بومبرن باغ کآشر بزم ادب مہو کے تمام زعماء و اراکین اس محفل میں برابر جڑے رہے خاص کر بمبور محمد یوسف بٹ ،محمد رمضان شیخ، عبدالرشید بٹ، فیاض احمد بٹ، عبد الرشید نایک( سابقہ لمبردار) بلال احمد وانی ( راہی) ،توصیف احمد بٹ، الحاج غلام علی شیخ، الحاج غلام محمد بٹ، ڈاکٹر ظاہر بانہالی، شبیر احمد حجام، غلام نبی نایک، عامر احمد نائیک ،محمد یاور بٹ، نثار احمد نائیک، اعجاز احمد بٹ،منظور احمد گنائی ، فیاض احمد بٹ ( پی۔ایچ۔ای) مولوی غلام قادر ( ابو حماد) ،عاشق احمد بٹ، کے علاوہ گروپ میں شامل تمام ممبران اور دیگر ذی عزت باشندگان مہو ومنگت نے اس عظیم الشان محفل مشاعرہ کی داد دی اور سراہنا کی۔ آخر پر اس محفل کا تحریک شکرانہ سیر ہمدان اننت ناگ کے معروف و اعلیٰ پایہ کے شاعر و ادیب محمد نعیم خان نے بہترین انداز میں پیش کیا اور جہ محفل مشاعرہ کی تقریب رات قریب گیارہ بجے نہایت ہی خوش اسلوبی کے ساتھ انجام کو پہنچی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?