بانڈی پورہ //بنہ کوٹ بانڈی پورہ میں والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوا جس میں کئی ٹیم حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح اے ڈی سی بانڈی پورہ ظہور احمد میرنے کیا۔انہوں نے ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوںمیں انعامات تقسیم کئے۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account