Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

بجاج الیانز کاہیلتھ انشورنس تْہندِ خاطر‘ کا آغاز

Mir Ajaz
Last updated: June 19, 2025 11:03 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//بجاج الیانز جنرل انشورنس نے ’’ تْہندِ خاطر‘‘ کے نام سے ایک جدید ہیلتھ انشورنس پروڈکٹ متعارف کرایا ہے، جو خاص طور پر جموں و کشمیر کے رہائشیوں کی صحت کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔’’ تْہندِ خاطر‘‘ صرف ایک ہیلتھ پلان ہی نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے لوگوں سے ایک عہد ہے، جو ریاست کی منفرد طبی ضروریات کے مطابق ڈھالے گئے کوریج کے ساتھ معیاری طبی سہولیات تک رسائی کو یقینی بناتا ہے۔ بجاج الیانز نے ’’ تْہندِ خاطر‘‘ اس انداز میں تیار کیا ہے کہ یہ ایک عام اور یکساں حل کے بجائے انفرادی ضروریات کے مطابق کوریج فراہم کر سکے۔ یہ پلان خاص طور پر جموں و کشمیر کے لوگوں کیلئے ترتیب دیا گیا ہے، جس میں اسپتالوں کے بنیادی ڈھانچے اور اخراجات کی استطاعت کو مدنظر رکھا گیا ہے تاکہ رہائشیوں کو وہ تحفظ فراہم کیا جا سکے جس کی انہیں ضرورت ہے۔5 لاکھ روپئے سے 20 لاکھ روپئے تک لچکدار رقم بیمہ شدہ آپشنز کے ساتھ’’ تْہندِ خاطر‘‘ یہ یقینی بناتا ہے کہ نوجوان پیشہ ور افراد سے لے کر بزرگ شہریوں کو کوریج کا اختیار ان کے منفرد صحت کے تقاضے کے مطابق مل سکے۔ ’بجاج الیانز جنرل انشورنس کے ایم ڈی اور سی ای او ڈاکٹرتپن سنگھل نے کہا، ’ تْہندِ خاطر‘‘ آپ کے لئے بنایا گیا انشورنس‘ کے ساتھ، ہم ہر ایک ریاست کے منفرد طبی نظام کے مطابق صحت بیمہ کو نئے انداز میں ترتیب دے رہے ہیں۔ صارفین بجاج الیانز جنرل انشورنس کے وسیع نیٹ ورک بشمول شاخیں، شراکت دار بینکوں، کارندوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارموں اور بجاج الیانز کی ویب سائٹ www.bajajallianz.com اورموبائیل ایپ ’کیئرنگلی یورس‘ پر آسانی سے’’ تْہندِ خاطر‘‘ خرید سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

زرعی پیداوار کی حفاظت اور معیار اہم محکمہ زراعت کاادویات کے تجزیہ کیلئے لیبارٹری کے قیام پر زور

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیری دستکاریاں بلندیوں کی طرف گامزن کاروبار 300کروڑ سے تجاوز

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مہندرا موٹرزکی جانب سے ایکس یو وی کے نئے ماڈل کی نقاب کشائی

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کولڈ چین کے نفاذ کیلئے نئی گائیڈ لائنز باغبانی محکمہ کے اہتمام سے کسانوں کیلئے ورکشاپ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?