Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

این آئی اے کی پلوامہ میں 7مقامات پر کارروائی

Last updated: June 21, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر // قومی تحقیقاتی ایجنسی نے پیر کو جنوبی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور جیش محمدکے چار مبینہ اوور گراؤنڈ کارکنوں کو گرفتار کیا۔این آئی اے کے ایک بیان کے مطابق چیوہ کلان پلوامہ میں ملی ٹینٹوں کے ذریعہ نیم فوجی سی آر پی ایف پر فائرنگ کے سلسلے میں چھاپے اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔NIA نے کہا’’این آئی اے نے پلوامہ (ضلع) میں 7 مقامات پر تلاشی لی اور کیس میں4 ملزمان کو گرفتار کیا ۔اس میں کہا گیا ہے کہ یہ مقدمہ جنوبی کشمیر میں جیش محمدکی عسکریت پسندانہ سرگرمیوں سے متعلق ہے، جس کے دوران 11 مارچ 2022 کو چیوہ کلاں، پلوامہ،میں سیکورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں دو جنگجو مارے گئے تھے۔ مارے گئے ملی ٹینٹوں کی شناخت بعد میں پلوامہ کے عاقب مشتاق بٹ اور پاکستان کے کمال بھائی کے طور پر ہوئی۔بنیادی طور پر اس سے متعلق کیس پولیس سٹیشن پلوامہ میں درج کیا گیا، تاہم بعد میں اس کیس کو NIA نے اپنے ہاتھ میں لیا۔این آئی اے نے کہا کہ آج کی گئی تلاشی کے دوران بڑی مقدار میں مجرمانہ مواد ضبط کیا گیا ۔ان تلاشیوں کی بنیاد پر این آئی اے نے بتایا کہ چار ملزمین ساحل احمد خان عرف سہیل ولد فیروز احمد خان، جہانگیر احمد ڈار ولد نذیر احمد ڈار،  ساکنان گڈورہ پلوامہ، شاہد احمد شیرگوجری ولد محمد رمضان شیرگوجری ساکن وگراگنڈ پلوامہ اور عنایت گلزاربٹ ولد گلزار احمد بٹ ساکن پنگلنہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ این آئی اے نے کہا، “ان چاروں  نے جنوبی کشمیر میں سرگرم جیش محمدملی ٹینٹوں کو پناہ دی تھی اور ان کے لیے نقل و حمل اور رسد کا انتظام کیا تھا‘‘۔ انہوں نے مزید کہا، “وہ متاثر کن مقامی نوجوانوں کو بنیاد پرست بنانے اور انہیں (عسکریت پسند) میں شامل ہونے کی ترغیب دینے میں بھی ملوث ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?