Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ایس پی کالج کو نذر آتش کرنے کی کوشش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//سرینگر میںچوکیدار نے نامعلوم افراد کی طرف سے ایس پی کالج کو نذر آتش کرنے کی کوشش کو ناکام بنائی جبکہ گڈرو گاندربل میں نامعلوم افراد نے گورئمنٹ ہائی سکول کو آگ لگائی جس دوران وہاں ایک شیڈ جل گیا ۔اس دوران بنڈو کوکرناگ میں سٹیٹ بورڈ آف سکول ایجوکیشن کی عمارت خاکستر ہوئی ۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو نامعلوم افراد نے تاریخی تعلیمی ادارے ایس پی کالج کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی تاہم کالج کے چوکیداروں نے اس کوشش کو ناکام بنایا ۔نامعلوم افراد نے کالج کے Botany ڈیپارٹمنٹ کی عمارت کو آگ لگائی تاہم وہاں موجود چوکیداروں نے اس کوشش کو ناکام بنایا اور آگ پر قابو پالیا ۔جس دوران عمارت کی ایک کھڑکی جل گئی ۔کالج کے ایک چوکیدار نے بتایا ’’ہم نے کسی کو نہیں دیکھا تاہم جب عمارت کے ایک کمرے سے دواں نکلنے لگا تو ہم متفکر ہوئے اور عمارت کی طرف دوڑ پڑے اور آگ بجھائی ‘‘۔بتایا جاتا ہے کہ پولیس کی ایک ٹیم نے جمعرات کو کالج جاکر جائز لیا ۔کالج کے پرنسپل نے بتایا کہ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور سچائی کا پتہ لگانے کیلئے تحقیقات شروع کی ہے۔ادھر بنڈو کوکر ناگ میں سٹیٹ بورڈ آف سکول ایجوکیشن کی عمارت کو نامعلوم افراد نے آگ لگائی جس کے نتیجہ میں عمارت کو نقصان پہنچا۔دریں اثناء گڈرو گاندربل میں نامعلوم افراد بت گورئمنٹ ہائی سکول کو آگ لگائی جس دوران وہاں سکول کی 2عمارتوں کے درمیان موجود ٹین کا شیڈ جل گیا اور اس میں موجود کرسیاں ،ٹیبل اور دیگر فرنیچر جل گیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

سرینگرمیں جے کے اِنٹرنیشنل بائر۔سیلر میٹ2025 خریداروں کو کشمیر آنے کی دعوت

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی میٹنگ کچھ آڈِٹ پیراز کو خارج کرنے کا فیصلہ

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔1.84 لاکھ سے زائد خواتین کو لکھپتی دیدی کا درجہ حاصل چیف سیکرٹری کی خواندہ ارکان کو آن لائن کورسز سے جوڑ نے کی ہدایت

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ریلائنس اور کوسٹل میکینکس کاسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?