Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

آن لائن فرضی معاملات کے حل میں ڈوڈہ پولیس کی بڑی کامیابی ۔8لاکھ روپے مالیت کے 43لاپتہ سمارٹ فون و 8.4لاکھ روپے کی نقدی برآمد

Mir Ajaz
Last updated: June 20, 2025 12:03 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 اشتیاق ملک

ڈوڈہ //ڈوڈہ پولیس کی سائبر کرائم انویسٹی گیشن یونٹ نے آن لائن دھوکہ دہی معاملات کا نپٹارا کرتے ہوئے 8لاکھ سے زائد نقد رقم و 8 لاکھ روپے کی مالیت کے گمشدہ 43موبائل فونز یوٹی و ملک کی دیگر ریاستوں سے برآمد کرکے اصل مالکان کے سپرد کئے ہیں۔ضلع پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ڈوڈہ سندیپ کمار مہتا کی نگرانی میں پی ایس آئی انکو ناگرا قیادت میں سائبر کرائم یونٹ نے کامیابی سے آن لائن دھوکہ دہی کی رقم 8,39,004روپے برآمد کی ہے اور 43گمشدہ موبائل فونز جن کی تخمینی قیمت تقریباً 8,00,026روپے ہے، ملک کے اندر اور مختلف ریاستوں ویونین ٹیریٹریز سے تلاش کرکے برآمد کی۔پولیس کے مطابق یونٹ کو مختلف شکایات کنندگان سے آن لائن مالیاتی فراڈ اور موبائل گمشدگی ہونے کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔تفتیش کے دوران ٹیم نے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے جدید تکنیکی مہارتیں دکھائیں جس کے نتیجے میں 8,39,004روپے کی دھوکہ دہی کی رقم کامیابی سے برآمد ہوئی اور اس کے علاوہ 43گمشدہ موبائل فونز بھی برآمد ہوئے جن کی تخمینی قیمت تقریباً 8,00,026روپے ہے۔ایس ایس پی ڈوڈہ سندیپ کمار مہتا نے ضلع پولیس ہیڈکوارٹر ڈوڈہ میں برآمد شدہ موبائل فونز ان کے حقیقی مالکان کے حوالے کیے. ایس ایس پی نے عام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے موبائل فونز کا انتہائی خیال رکھیں کیونکہ ان میں ذاتی مواد ہوتا ہے اور موبائل فونز کے غلط استعمال کا پورا امکان ہوتا ہے۔اپنے گمشدہ موبائل فونز واپس ملنے پر مالکان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ضلع پولیس کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ایس ایس پی ڈوڈہ سندیپ مہتا نے اپنی اپیل میں عام لوگوں سے ایک بار پھر کہا کہ وہ انتہائی محتاط رہیں اور فوری طور پر نیشنل ہیلپ لائن نمبر 1930 پر رپورٹ کریں یا www.cybercrime.gov.in پر آن لائن سائبر شکایات درج کریں اور گمشدہ یا چوری شدہ موبائل کی صورت میں www.ceir.gov.in پر رپورٹ کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار

July 19, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ

July 19, 2025
خطہ چناب

ساتویں دن لڑکیوں کے کھوکھو، والی بال کے مقابلے منعقد

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?