Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

آفاتِ سماوی میں میڈیا کے رول پر ویبنار منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈ اِنسٹی چیوشن آف انجینئرس (اِنڈیا )جے اینڈ کے سٹیٹ سینٹر سری نگر نے کل جموںوکشمیر اطلاعات ورابطہ عامہ کشمیر محکمہ، کشمیر ایڈیٹرس گلڈ ، کشمیر پریس کلب اورجے کے سٹیٹ ایمرجنسی اوپریشن سینٹر سر ی نگر کے اشتراک سے آفاتِ سماوی کے خطرات کم کرنے میں میڈ یا کے ایک ویب نار کا انعقاد کیا۔ویب نار کا اِفتتاح ناظم اطلاعات ڈاکٹر سیّد سحرش اصغر نے کیا۔ اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ میڈیا عوام اور اِنتظامیہ کے مابین ایک مؤثر رابطہ ہے جبکہ محکمہ اطلاعات حکومت اور میڈیا کے درمیان ایک اہم رابطہ ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ میڈیا کے ساتھ تال میل کے میکانز م کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے تاکہ میڈیا کو آفات سماوی سے متعلق اعداد و شمار تک بروقت رسائی حاصل ہو۔ مصدقہ اعداد و شمار کی عدم دستیابی کے سبب قیاس آرائیوںاشاعت کی صورت میں نکل سکتی ہے ۔اُنہوں نے متعلقہ افسروں کو ہر حادثے سے متعلق اطلاعات فوری طور میڈیا کو فراہم کرنے کے لئے کہا ۔اُنہوںنے مزید کہا محکمہ اطلاعات نے ہمیشہ میڈیا کو تما م اعداد و شمار بروقت فراہم کئے جس میںحالیہ کووِڈ ۔19بلیٹن بھی شامل ہیں ۔انہوں نے اس بات کی تعریف کی کہ میڈیا نے آفات سماوی کے بعد کے واقعات سے قبل عام لوگوں کی ذہنیت میں ایک مثبت تبدیلی لائی ہے ، آفات سے پہلے کے واقعات اور تخفیف کے اقدامات کی طرف اور مقابلہ کاری کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے معلوماتی اور خصوصی تربیتی پروگراموں تک رسائی فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف عوامی نشریاتی اداروں بلکہ نجی میڈیا چینلوں کے ساتھ بھی بات چیت کو یقینی بنانا ہے تاکہ افواہ بازی پر قدغن لگائی جاسکے جس کے ہمیشہ منفی اثرات ہی ہوتے ہیں ۔انہوں نے ٹیلی کلاسز اور کووِڈ جانکاری پروگرام ’’سکون‘‘جو کہ محکمہ اطلاعات نے شروع کئے ہیں کے بارے میں بھی بات کی اور میڈیا کو مثبت اور پُر اُمید موضوعات پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے کہا۔اس موقعہ پر چیئرمین آئی ای آئی جے کے ایس سی اور نوڈل آفیسر ایس ای او سی عامر علی نے کہا کہ میڈیا آفات سمای کے ہر سطح پر ایک اہم رول ادا کرتا ہے جس میں آفات سے قبل ، آفات کے دوران اور بعد کے حالات شامل ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ میڈیا نے عوام کو سیلاب ،آندھی ، طوفان ، پسیاں گر آنے اور غیر مساوی موسمی حالات سے متعلق جانکاری فراہم کرنے میں اہم رول ادا کیا۔ اس موقعہ پر میڈیا بشمول آل انڈیا ریڈیو سری نگر، ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز دور درشن ، فیکلٹی ممبر این آئی ڈی ایم عامر علی خان نے شرکت کی ۔آئی ای آئی جے کے ایس سی کے اعزازی سیکرٹری عاقب سلطانہ وحید دیوا نے ویب نار کی نظامت کی ۔کشمیر ایڈیٹرس گلڈ ،پریذیڈنٹ پریس کلب سری نگر ، ایف ایم ریڈیو چینلز، فری لینس صحافی وغیرہ شخصیات نے اپنے خیالات کا اِظہار کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنے کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?