Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

آر بی آئی کاجمود برقرار مسلسل 10ویں مرتبہ پالیسی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں

Mir Ajaz
Last updated: October 9, 2024 11:42 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

ممبئی//مہنگائی پر گہری نظر رکھتے ہوئے ریزرو بینک آف انڈیا نے مسلسل 10 ویں مرتبہ پالیسی شرحوں کو بغیر کسی تبدیلی کے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے سود کی شرح میں کمی کی توقع کر رہے عام لوگوں کو مایوسی ہوئی ہے ۔مئی 2022 سے 250 بیسس پوائنٹس تک لگاتار چھ بار شرحوں میں اضافے کے بعد اپریل 2023 میں شرح میں اضافے کا سلسلہ روک دیا گیا تھا اور یہ اب بھی اسی سطح پر ہے ۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ کے بعد رواں مالی سال کی چوتھی دو ماہی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی تشکیل شدہ مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اکثریتی ووٹ سے فیصلہ کیا ہے مانیٹری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ کمیٹی کے چھ میں سے پانچ ارکان نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے ۔ اس کے پیش نظر تمام اہم پالیسی ریٹ بشمول ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور مانیٹری پالیسی کے رخ کو غیر جانبدار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کمیٹی کے اس فیصلے کے بعد فی الحال پالیسی ریٹ میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ ریپو ریٹ 6.5 فیصد، اسٹینڈرڈ ڈپازٹ فیسیلٹی ریٹ (ایس ڈی ایف آر) 6.25 فیصد، مارجنل اسٹینڈنگ فیسیلٹی ریٹ (ایم ایس ایف آر) 6.75 فیصد، بینک ریٹ 6.75 فیصد، فکسڈ ریزرو ریپو ریٹ 3.35 فیصد، کیش ریزرو ریشو 4.50 فیصد پر لیکویڈیٹی ریشو 18 فیصد پر مستحکم ہے ۔
مانیٹری پالیسی کے اہم نکات
چریپو ریٹ 6.50 فیصد پر مستحکم۔
چاسٹینڈر جمع سہولت کی شرح (ایس ڈی آر ایف) 6.25 فیصد پر مستحکم۔
چمارجنبینک کی شرح 6.75 فیصد پر مستحکم۔
چمالی سال 2024-25 میں شرح نمو کا تخمینہ 7.2 فیصد۔
چ دوسری سہ ماہی میں 7 فیصد۔
چ تیسری سہ ماہی میں 7.4 فیصد ۔
چچوتھی سہ ماہی میں 7.4 فیصد رہے گا۔
چ اگلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں یہ 7.3فیصد رہے گی۔
چرواں مالی سال میں خوردہ افراط زر کی شرح 4.5 فیصد رہنے کا تخمینہ ۔
چ جس میں دوسری سہ ماہی 4.1 فیصد۔
چ تیسری سہ ماہی 4.8 فیصد ۔
چ چوتھی سہ ماہی میں 4.2 فیصد رہے گی۔
چ…2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے لیے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل
تازہ ترین
ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا
تازہ ترین
بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ
خطہ چناب
طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

سرمایہ کاری کیلئے ریاستوں کیلئے خصوصی امداد سکیم جموں و کشمیر 1200کروڑ کا اہل

June 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولراور دیگر آبی ذخائر میں مچھلی کا5لاکھ بیج کا ذخیرہ بارہمولہ ضلع میں ماہی گیری کے 100نجی یونٹ قائم

June 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پانپور کے صنعت کاروں کا وفدوزیراعلیٰ سے ملاقی اراضی کی منتقلی کیلئے فوری مداخلت طلب

June 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایڈوانس ٹیکس اور اپیلوں کا فوری نپٹارا چیمبر آف کامرس کی انکم ٹیکس کی جوائنٹ کمشنر اور سینئر حکام کے ساتھ میٹنگ

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?