Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

اونتی پورہ میں بارودی سرنگ ناکارہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 1, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ترال+گاندربل//جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا ئی۔ادھر سیموہ ترال میں بارودی مواد اور گاندربل میں اسلحہ بر آمد کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ 55آر آر 185 بٹالین سی آر پی ایف اور اونتی پورہ پولیس کو پیر کی صبح پنز گام پلوامہ گائوں میں اطلاع موصول ہوئی کہ پنز گام نامی گائوں میں ریلوے لنک روڑ پر ایک مشتبہ لوٹابر لب سڑک پڑا ہواہے۔اس دوران فورسز نے اطلاع موصول ہونے کے بعد بارودی سرنگ کا پتہ لگا کر بی ڈی ایس کو طلب کیا ، جنہوں نے بعد میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا ۔اس موقعہ پر زوردار دھماکہ ہوا۔پولیس نے بتایا دس کلو گرام بارود نصب کیا گیا تھا۔اس حوالے سے ایف آئی آر زیر نمبر90/2021 درج کر کے تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔ادھر پیر کے روز ترال کے سیموہ گائوں میں42 آر آر،سی آر پی ایف اور ترال پولیس نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد نالے میں ایک مشتبہ جگہ پر کھدائی کی، جس دوران  زیر زمین ایک 50لیٹرکنٹینر کو رکھا گیا تھا جس میں بارودی مواد اور دیگر سامان کو چھپایا گیا تھا۔جو مواد ضبط کیا گیا اس میں گن پاڈر40سے50کلو گرام،الیکٹرک ڈیٹو نیٹر2،کورڈیکس تار4میٹر،الیکٹرک کمانڈ100میٹربرآمدکئے گئے۔ ضبط شدہ مواد کے نمونوں کو فارنسک لیبارٹری کو روانہ کیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے کیس زیر نمبر59/2021پولیس تھانہ ترال میں درج کیا گیا ہے ۔ادھر پولیس کے مطابق گاندربل کے ورپش جنگلات میں شکھناگ علاقے میں جنگجوئوں کی ایک کمین گاہ تباہ کی گئی جس میں ایک چینی ساخت کی پستول،اے کے رائفل کے 11میگزین اور 597گولیاں، پستول کے 6رائونڈس اور دو یو بی جی ایل شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید
گوشہ خواتین
نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ
گوشہ خواتین
اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز
گوشہ خواتین
بہو کی سوچ اور سسرال کا کردار؟ گھر گرہستی
گوشہ خواتین

Related

صفحہ اول

شدیدگرمی ہو یا سردی کا آغاز|| کیا چُھٹیاں ہی حل ہے؟ بھاری فنڈس اور موٹی فیس کے باوجود سرکاری اور نجی سکولوں میں سہولیات کا فقدان کیوں؟

July 9, 2025
صفحہ اول

پونچھ ڈسٹرکٹ جیل میں جھگڑا شوپیان کا قیدی زخمی

July 9, 2025
صفحہ اول

سکولوں کے اوقات کا جائزہ حکومت نظر ثانی کیلئے تیار

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?