Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکہ نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا

Towseef
Last updated: April 17, 2024 11:41 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی

واشنگٹن//امریکہ نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کولے کر ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ آنے والے دنوں میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کرے گا۔ اس میں اس کے میزائل اور ڈرون پروگراموں کے ساتھ ساتھ اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آرجی سی) اور ایران کی وزارت دفاع کی حمایت کرنے والے اداروں کے خلاف نئی پابندیاں شامل ہیں۔دریں اثناء ایران نے کہا کہ یہ حملہ یکم اپریل کو شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب تھا، جس میں دو اعلیٰ کمانڈروں سمیت سات ایرانی ہلاک ہوگئے تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سب کو فوری طور پر تہران خالی کر دینا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
برصغیر
ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل
برصغیر
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

غزہ میں 75 فلسطینی جاں بحق

June 16, 2025
بین الاقوامی

گرفتار موساد ایجنٹ کو پھانسی پر لٹکایا گیا | تہران میں اسرائیل کے2 ایجنٹ گرفتار

June 16, 2025
بین الاقوامی

۔ 65۔زگھنٹوں میں244ایرانی جاں بحق

June 16, 2025
بین الاقوامی

عمارتیں کھنڈر میں تبدیل | اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?