کابل // افغانستان میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طالبان کے خلاف افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکورٹی فورس (اے ڈی ایس ایف) کی سلسلہ وار کارروائیوں میں 172ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ اطلاع افغان وزارت دفاع نے دی۔
افغان فوج کے مطابق ننگرہار ، قندھار ، فریاب ، نیمروز ، بدخشان اور تخار صوبوں میں اے آر ایس ایف کے ذریعے شروع کیے گئے آپریشن میں 172 طالبان ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔