Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغانستان صدر کا نئی دہلی کا دورہ، مودی سے ملاقات کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی //افغان صدر اشرف غنی نے بدھ کے روز نئی دہلی کا ایک روزہ دورہ کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے حیدرآباد ہاؤس میں باہمی تعاون میں اضافے سمیت دیگر متعدد امور پر تفصیل سے گفتگو کی۔وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’افغان صدر اشرف غنی ایک روزہ دورے پر  نئی دہلی پہنچے۔ وزیر اعظم مودی نے اسٹریٹجک شراکت دار افغان صدر کا گرمجوشی سے استقبال کیا‘‘۔سمجھا جاتا ہے کہ اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل کی موجودہ صورت حال سے مودی کو باخبر کیا۔چند روز قبل پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل کا دورہ کیا تھا اور اعلی رہنماؤں سے پاک افغان تعلقات، مسئلہ  افغانستان کے حل اور دیگر علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ایک سینئر تجزیہ کار رہیش سنگھ نے ’وائس آف امریکہ‘ سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کے دورہ کابل کے بعد اشرف غنی کے دورہ دہلی اور افغان مسئلے کے ممکنہ حل کے تعلق سے کہا کہ اس مسئلے کے حل کا ایک اینگل چین روس اور پاکستان کا ہے۔ دوسرا اینگل امریکہ، افغانستان اور بھارت کا ہے۔ روس، چین اور پاکستان چاہتے ہیں کہ افغانستان اور طالبان کے مسئلے کو حل کرنے میں پاکستان کا فیصلہ کن رول ہو۔ان کے بقول، بھارت نے جس طرح افغانستان میں ترقیاتی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے اس کو افغانستان نظرانداز نہیں کر سکتا۔ اس معاملے میں ایک پہلو سیکورٹی کا ہے۔ عبد اللہ عبد اللہ کا ایک بیان آیا تھا کہ بھارت سیکورٹی امور میں بھی کردار ادا کرے اور تعاون دے۔ امریکہ بھی یہی چاہتا ہے کہ بھارت مسئلہ  افغانستان کے پرامن حل میں اس کے ساتھ تعاون کرے۔رہیش سنگھ کے مطابق اشرف غنی کا یہ دورہ، پاکستان، اس کے اتحادیوں اور دوسروں کو بھی یہ پیغام ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ سودے بازی کرکے اس مسئلے کو حل کرنے کے بجائے بھارت کے ساتھ مل کر اْسے پْر امن انداز میں حل کریں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغانستان پاکستان کو نظرانداز نہیں کر سکتا۔ لیکن، وہ بھارت کو سامنے لا کر پاکستان کو جواب دینا چاہتا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان افغانستان میں بھارت کی بڑھتی سرگرمیوں کا مخالف ہے، جبکہ بھارت کا کہنا ہے کہ وہاں اس کا رول صرف ترقیاتی سرگرمیوں تک محدود ہے۔دریں اثنا، بھارت میں افغانستان کے سفیر ڈاکٹر سید ابدالی نے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان امن عمل میں بھارت کی حمایت چاہتا ہے۔ وہ اس سے فوجی ساز و سامان کا بھی خواہش مند ہے۔بھارت نے 2015 میں افغانستان کو چار ہیلی کاپٹروں کا تحفہ دیا تھا۔ افغانستان بھارت سے مزید ملٹری ہارڈویئر چاہتا ہے۔بھارت کے سکریٹری خارجہ وجے گوکھلے نے گزشتہ ہفتے کابل کا دورہ کیا تھا اور اشرف غنی کو وزیر اعظم مودی کی جانب سے بھارت دورے کا دعوت نامہ دیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?