زاہد بشیر
گو// گول منزم کنڈ میں گول کرکٹ لیگ کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں مختلف علاقہ جات سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں حصہ لیں گیں ۔ اس کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتا ح ایس ڈی پی او گول نہار رنجن اورایس ایچ او گول نذیر احمد نے کیا۔اس موقعہ پر گول کی معروف شخصیات، سرپنچوں و پنچوں نے بھی اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور شائقین کی بھی کافی تعداد یہاں پر موجود تھی ۔