سپورٹس ڈیسک
سرینگر// کرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
ایسو سی ایشن نے ایل جی کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو اُن کے مسائل کا مناسب ازالہ کا یقین دِلایا۔

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account