انقرہ//ترکی کی عدالت نے کردش پارٹی کی سابق رکن پارلیمنٹ کو 22 سال قید کی سزا سنادی۔ایک خبرایجنسی کے مطابق کردش پارٹی کی خاتون رکن لیلیٰ گوون کو دہشتگردی کے الزامات میں سزا سنا ئی گئی ہے۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account