جموں//نیپال میں تعینات ہندوستانی سفیر منجیو سنگھ پوری نے راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی۔گورنر اور پوری نے جموں وکشمیر اور نیپال کے درمیان سماجی ، اقتصادی اور تمدنی بندھنوں کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں تمام ممکنہ امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔