Deprecated: Function WP_Dependencies->add_data() was called with an argument that is deprecated since version 6.9.0! IE conditional comments are ignored by all supported browsers. in /var/www/kashmiruzma.news/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170 مصر میں متاثرین کی تعداد 1000 سے متجاوز - Kashmir Uzma
قاہرہ// مصر میں کورونا وائرس کے 1000 سے زیادہ کیس کی تصدیق ہوئی ہے اور اس سے یہاں 85 افراد کی موت ہو چکی ہے ۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی۔ وزارت کے ترجمان خالد مجاہد نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔