ماسکو//یو این آئی// گرمی نے روس کی راجدھانی میں اپنے بیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے اور درجہ حرارت 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماسکو میں درجہ حرارت34.7ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا، اس سے قبل روسی دارالحکومت میں جون1901میں31ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔